اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رب العالمین!!!
ہم تیرے بہت کمزوراور عاجز بندے ہیں
ہم کسی امتحان یا آزمائش کے
قابل نہیں
ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں
تو انہیں
اپنی شان کریمی سےحل کر دے
آمین یارب العالمــــــــین
#متاعِ_دل
*ہم اکثر اپنی عبادتوں کا حساب رکھتے ہیں، مگر اپنی زبان کا محاسبہ کم کرتے ہیں۔ نماز، روزہ اور صدقہ یقیناً عظیم اعمال ہیں، لیکن اگر ہماری زبان دوسروں کو تکلیف پہنچا رہی ہو تو ہمیں اپنے آپ پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
ہر چیز کو آسانی سے جانے دیں ۔
ہر انسان کو رخصت کر دیں جو آپ سے دور جانا چاہے۔
کیوں کہ دنیا میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جو ہمیشہ آپ کی ملکیت میں رہے۔
#متاعِ_دل
چاندنی ✨🌙
سوال لکھوں جواب لکھوں
میں رتجگوں کاحساب لکھوں
جو ہو اجازت تو تم پہ جاناں
محبتوں کی کتاب لکھوں
سنا ہے ہم نے تمہارا رتبہ بہت بڑا ہے
بتاؤ مجھ کو ادب میں رہ کر
آ پ لکھوں جناب لکھوں
#chanfii_ki_batin 🥰
#متاعِ_دل 💙
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💙🌻
*☜ زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں*💯👌
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💙🌻
*☜ زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں*💯👌
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ
اب حق میں بہاروں کےصباہےکہ نہیں ہے
پھولوں پہ وہ پہلی سی ہواہےکہ نہیں ہے
خوشبوکی شہادت بھی بری چیزہےلیکن
ہر گل ترانقش کف پاہےکہ نہیں ہے
وہ پرتورخ اپناہٹالیں تودکھادوں
ان چاند ستاروں میں ضیاءہےکہ نہیں ہے
یہ سوچ کےصر صر کےنقیبوں کوپکارو
راس اپنےچراغوں کو ہواہے کہ نہیں
#متاعِ_دل