ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے سلمان رضا اور محمد جنید بغیر کسی جرم کے متحدہ عرب امارات میں قید ہیں ۔۔۔ ان کے لیے اواز اٹھائیں گے ۔۔۔ان کی فیملیز کے کرب اور تکلیف کو سمجھیں
#JusticeForJunaidAndSalman
My husband, Mir Taj Muhammad Sarparah, was forcibly disappeared by ISI, along with his driver on July 19, 2020, from Karachi. The driver was released after some time, but more than 5 years have passed, and I still have no news about my husband.
#ReleaseTajMuhammadSarparah
ایک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا
اپریل 2022ء میں جب مفاد پرست ٹولے نے جمہوریت پہ شب خون مارا گیا، تو سابق عمران خان نے ملک کے ہر ادارے ہر طبقے کو اپنے حقوق کی حفاظت کیلئے کھڑے ہونے کا کہا۔ عمران خان نے حقیقی آزادی، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، قومی سالمیت اور جمہوریت کی بقاء کیلئے اپنی ذات پر ہر ظلم کا صبر سے سامنا کیا۔ عمران خان کا 2 سال جیل کاٹ لینے کے بعد بھی اپنی قوم کو یہی پیغام ہے کہ بحیثیت قوم ہم سب کو یکجاء ہو کر خوف کے بت توڑتے ہوئے فسطائیت کے اس نظام کے خلاف کھڑے ہونا ہو گا۔
اسرائیل کی ناجائز دہشتگرد ریاست ہے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے شرکاء کو دہشتگرد قرار دیا ہے،اور دھمکیاں دی ہیں، حکومت پاکستان،او آئی سی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla