#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
(آل عمران:117 میں ہے) یہ کفار جو کچھ اس حیات دنیا میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال اس آگ کے گولے جیسی ہے جو ظالموں کی کھیتی جھلسا دے۔ اللہ ظالم نہیں لیکن منکرین اپنے اوپر خود ظلم کرتے ہیں ۔
7
@
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودِ پاک محبت سے پڑھتے رہیے، یہ دل کے سکون اور رحمتوں کا حسین وسیلہ ہے۔ ﷺ
پڑھیں
اللهم صلی على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@RR_741
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام مالک نے یحیٰ بن سعید بن المسیب سے روایت کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا جس عورت کو طلاق دی جائے پھر وہ حائضہ ہو جائے ایک یا دو حیض تک پھر اس کا حیض آنا بند ہو جائے تو وہ نو مہینے انتظار کرے
2
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اور اب ہمیں اپنے سچے رب کا انتظار ہے جس کی ہم دنیا میں عبادت کرتے رہے۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تمہارا رب میں ہی ہوں۔ اس پر تمام مسلمان بول اٹھیں گے کہ ہم اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے،
12
@Hudaa_1122
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
(آل عمران:117 میں ہے) یہ کفار جو کچھ اس حیات دنیا میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال اس آگ کے گولے جیسی ہے جو ظالموں کی کھیتی جھلسا دے۔ اللہ ظالم نہیں لیکن منکرین اپنے اوپر خود ظلم کرتے ہیں ۔
7
@Hudaa_1122
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
پھر جب وہی لوگ باقی رہ جائیں گے جو صرف اللہ کی پرستش کیا کرتے تھے، خواہ نیک ہوں یا گنہگار اور اہل کتاب کے کچھ لوگ، تو پہلے یہود کو بلایا جائے گا اور پوچھا جائے گا کہ تم ( اللہ کے سوا ) کس کی پرستش کیا کرتے تھے؟
5
ZA
شام بخیر
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
لیکن بارش کے پانی نے اسے دھو دیا اب وہ بالکل صاف ہو گیا یہ لوگ اپنی کمائی میں سے کسی چیز پر قادر نہیں اللہ وحدہ لاشریک کافروں کی رہبری نہیں کرتے۔
9
@Hudaa_1122
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
لیکن بارش کے پانی نے اسے دھو دیا اب وہ بالکل صاف ہو گیا یہ لوگ اپنی کمائی میں سے کسی چیز پر قادر نہیں اللہ وحدہ لاشریک کافروں کی رہبری نہیں کرتے۔
9
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
تو ان کے پاس ان کا رب ایک صورت میں جلوہ گر ہو گا، جو پہلی صورت سے جس کو وہ دیکھ چکے ہوں گے، ملتی جلتی ہو گی ( یہ وہ صورت نہ ہو گی ) اب ان سے کہا جائے گا۔ اب تمہیں کس کا انتظار ہے؟
10
@Hudaa_1122
شب بخیر
نبیﷺ کی اتباع ہی اصل میں جنت کی ضمانت ہے اورنبیﷺ کی اطاعت یہ ہے کہ جو حکم دیا جائے اس کو قبول کیا جائے اور جس سے منع کیا جائے اس کام سے رک جائیں اصل میں وہی جنت میں جانے کا حقدار ہے۔🎗️
#سرمایہ_زیست
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
ہر امت اپنے معبودوں کو ساتھ لے کر جا چکی، وہ جواب دیں گے کہ ہم دنیا میں جب لوگوں سے ( جنہوں نے کفر کیا تھا ) جدا ہوئے تو ہم ان میں سب سے زیادہ محتاج تھے، پھر بھی ہم نے ان کا ساتھ نہیں دیا
11
@Hudaa_1122
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اور آیت میں ہے کہ ایمان والو اپنے صدقے خیرات احسان رکھ کر اور ایذاء دے کر برباد نہ کرو جیسے وہ جو ریا کاری کے لئے خرچ کرتا ہو اور اللہ پر اور قیامت پر ایمان نہ رکھتا ہو اس کی مثال اس چٹان کی طرح ہے جس پر مٹی تھی
8
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اسی طرح ان کے اعمال محض اکارت ہو گئے جیسے اس بکھری ہوئی اور اُڑی ہوئی راکھ کا جمع کرنا محال ایسے ہی ان کے بغیر ایمان والے اعمال کا بدلہ محال ۔ وہ تو وہاں ہوں گے ہی نہیں
6
@
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
نبی ﷺ اور آپ ﷺ کی آل پر درود پڑھنے سے بندہ آپ ﷺ کی شفاعت کا امید وار بن جاتا ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اور آیت میں ہے کہ ایمان والو اپنے صدقے خیرات احسان رکھ کر اور ایذاء دے کر برباد نہ کرو جیسے وہ جو ریا کاری کے لئے خرچ کرتا ہو اور اللہ پر اور قیامت پر ایمان نہ رکھتا ہو اس کی مثال اس چٹان کی طرح ہے جس پر مٹی تھی
8
@Hudaa_1122
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
تو ان کے پاس ان کا رب ایک صورت میں جلوہ گر ہو گا، جو پہلی صورت سے جس کو وہ دیکھ چکے ہوں گے، ملتی جلتی ہو گی ( یہ وہ صورت نہ ہو گی ) اب ان سے کہا جائے گا۔ اب تمہیں کس کا انتظار ہے؟
10
@Hudaa_1122
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اسی طرح ان کے اعمال محض اکارت ہو گئے جیسے اس بکھری ہوئی اور اُڑی ہوئی راکھ کا جمع کرنا محال ایسے ہی ان کے بغیر ایمان والے اعمال کا بدلہ محال ۔ وہ تو وہاں ہوں گے ہی نہیں
6
@Hudaa_1122
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام مالک نے یحیٰ بن سعید بن المسیب سے روایت کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جس عورت کا شوہر گم ہو جائے اور وہ نہیں جانتی کہ وہ کہاں ہے تو وہ چار سال انتظار کرے پھر چار مہینے دس دن کی عدت گزارے اس کے بعد دوسرا نکاح کر سکتی ہے۔
1
@RR_741