اسلام آباد اور لاہور مین غیر ملکی فنڈنگ سے سیمینار کئے گئے: فواد چودھری
تحریک انصاف نے یہودی لا��ی ، بھارت سمیت بیرون ممالک سے ہنڈی اور دیگر مشکوک ذرائع سے مبینہ طور پر فنڈز وصول کئے :1
دوستو یہ ھے وہ جنرل جس کی بیرون ملک نہ جائیداد نکلی نہ پلازے اور نہ بینک بیلنس حالانکہ یہ 11 سال بلا شرکت غیرے پاکستان کا حکمران تھا اس کے بیٹے آ ج بھی امیروں میں شمار نیں ھوتے ایسے جنرل کو ھم سلیوٹ کرتے ھیں
عمران خان کوتقریرلکھ کردینےوالاصرف یہ آدمی نہیں اوربھی بہت ہیں۔عمران کی جعلی ساکھ بنانےکےلۓدن رات جھوٹ بولنےوالےبھی بہت ہیں۔ان لوگوں نے ملکرپاکستان اوراسکی قوم کےساتھ ایک بھیانک مذاق کیاہےجسکانتیجہ اب کروڑوں پاکستانیوں کی بربادی کی شکل میں سامنےآرہاہے۔یہ ڈھیٹ اوربےشرم لوگ ہیں۔
ایک شخص کو طاقت ملی تو اس نے اسکا ناجائز استعمال معمول بنا لیا۔اختلاف کرنے والوں کا نقصان کرنے کی کوشیشوں میں لگا رہتا-
تم اس دنیا میں رہتے نہیں ہو
بلکہ تم یہاں سے گذر رہے ہو -
#Pakistan#truth
جس ملک میں موجودہ نااہل ترین حکومت میں NADRA اور FBR کی ویب سائٹ کو بھارتی ہیکر نے ایک ہفتے تک ہیک رکھی
وہ حکومت الیکٹرانک مشین سے صاف و شفاف انتخابات کا دعویٰ کررہی ہے؟
تعجب بھی ہے اور ماتم بھی
@4FarkhG Afsoos aur herangi ho rahi he ke hr sach bolne wala jhoota nikal rha he aur sach bolne wale pr jhota ilzam lgakr use badnaam krdya jata he ....take wo khamosh jojaye
جب سے افغانستان پر طالبان نے دوبارہ کنٹرول سنبھالاہےپاکستان کے میڈیا اور ہمارے لبرل طبقہ کو افغان خواتین کی بڑی فکر ہے لیکن اپنے گھر پاکستان کی خبر نہیں جہاں آئے دن خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے کہ انسانیت شرما جائے۔ https://t.co/TVRA7QKEeE
Mulk me hr taraf tabahi hi tabahi ho rahi he ,kbhi aurat ja rape ,kbhi janwaro ja rape to kbhi masoom bache ka qatal ...Imran Khan kaha ho tum kaha he wo tumhare sathi jinke sath milkr tumne awam se wada kiya tha tabdeli lane ka ?
@MahGul09 کسی کو قتل تو کسی کو ریپ کیاجارہاہے ہماری سوسائٹی میں عورت کس قدر غیرمحفوظ ہوچکی ہے۔اتنےجنگلی اور ہوس کےمارےتو ان ملکوں میں بھی نہیں پائےجاتےجہاں عورتیں مختصرلباس میں گھومتی ہیں۔
لعنت ہےایسےمردوں پہ جوعورت کو صرف عیاشی کاسامان اور اسکو مارنا بہادری سمجھتے ہیں۔
یہ تصویرعمران کی سیاست کاخلاصہ ہے۔عمران ایک تصدیق شدہ کرسی کےلالچی آدمی ہیں جنکی سیاست کامقصدوزیراعظم بنناتھا۔اپنےانگریزبال بچوں کوبتاناتھاکہ میرےجیسامنافق بھی ایک غریب ملک کےبھولےلوگوں کوبےوقوف بناکروزیراعظم بن سکتاہے۔اگرمودی اورٹرمپ ملکوں کےسربراہ ہوسکتےہیں تومیں بھی ہوسکتاہوں۔
@Haqeeqat_TV Bohot hi afsoos ki bat he ...PTI wale ek dajjali tola he inho ne hr taraf tabahi machai joi he,Ek insan apni family ke sath baitha he usko provock kr rahe he to zahir ye wo gusse me akr gaaliyan hi dega ....PTI ek dajjali aur shaitani tola bnkr Pakistan hr lehaz se tabah kra h