Pro Democracy, Civilian Supremacy, Love my army but want them to stay away from politics as it bring bad name to our key Institution, RTs are not endorsement
@NthngMtrs@RShahzaddk چارٹر اسکول نجی اسکول نہیں ہوتے، سر۔ یہ بھی سرکاری اسکول ہی ہوتے ہیں جن کو باقاعدہ سرکاری فنڈز دوسرے سرکاری سکولوں کی طرح ملتے ہیں۔ میرے بچے چارٹر اسکول سے ہی فارغ التحصیل ہیں۔
@RanaSikandarH رانا صاحب میں کے پی سے ہوں ۔ آپ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ یہ بندہ سوشل میڈیا کا حامد میر ہے۔ اسکو ھر کچھ عرصہ بعد بیستی کروانے کا شوق ہے۔ یہ ایک منافق اور جھوٹا انسان ہے شہرت کیلئے اس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈہ کرتا رہتا ہے۔
@CHOHAN_125@RanaSikandarH Teachers koon Saa school maay psrhatay haain. Students koo tuition paar force kartay Haan aur sham Koo psrhatay haain. Jo tution nah laay USS koo taang kartay haain
@TasneemMaj2035@RanaSikandarH App kaay paas 70 percent kaah number Kahan saay ayah haay.
Rana Sahib is the most active and hard working minister in the entire Pakistan. Let him work. Some projects will work and some will fail. That is the reality of the world, but important is the effort he is putting in
@ali73439236@RanaSikandarH Batain karnah bohat aasan haay.
This is a good initiative and let us see if it works or not.
Let's not destroy it before we see how it works
@MTariqSohail1@RanaSikandarH Shahzad Bongian maar Raha haay. Punjab maay education maay bohat kaam hoo Raha haay aur Rana Sahib Saab saay active minister haain. Baqi Kuch behe picture lagah laain
Propaganda Vs Facts !!
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول 162/P، تحصیل صادق آباد،
ضلع رحیم یار خان، جو PSRP Phase-II کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ affiliated ایک active public education model ہے۔
آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے جہاں ایک طرف مختلف حلقوں اور اساتذہ کی جانب سے تحفظات اور تنقید سامنے آ رہی ہے، وہیں ground reality ایک مختلف اور زیادہ balanced picture پیش کرتی ہے۔
یہی ادارہ ایک ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر کے زیرِ انتظام ہے، جنہیں یہ سکول میرٹ پر دیا گیا۔ اپنے 39 سالہ تدریسی تجربے کے ساتھ وہ یہاں governance، discipline اور quality education کو بہتر بنانے کے لیے عملی طور پر کام کر رہے ہیں۔ مقامی سطح پر نظر آنے والے نتائج کے مطابق یہاں learning environment اور تعلیمی معیار میں واضح بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق
سرکاری سکول معیاری سکول
@mohsinrz خود AI ویڈیوز شیئر کرنے والے دوسروں کی اصل ٹویٹ کو AI کا طعنہ دے رہا ہے۔ اس عمرانڈو صحافی کی عقل اور قابلیت کا اندازہ لگائیں۔
نوٹ: میں اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں!
@RanaSikandarH To be honest, there is nothing wrong with using AI.
Using it blindly as without a clue is wrong. I use it daily. I tell it what I want to write and my point of view. It put my thoughts in a very logical way that I can't do myself
Sir I Invite You For an Open Court If I Have Used a Single AI Tool or Application !
Decide The Time & Location, Open Challenge !!
ایک تو آپ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے 😂🙏
@securitystatepk@RanaSikandarH Definitely civics is very important and must be taught at all levels so people know their rights and rights of others including cleanliness
پھر شرمندگی ،
آپ کی بزدار گورمنٹ میں یہی ڈیولپمنٹ بجٹ صرف ۳۰ ارب تھا- آج الحمداللہ ۱۵۰ ارب!
سرکاری سکول کی انرولمنٹ ۱ کروڑ دس لاکھ سے بڑھ کر الحمدللہ ۱ کروڑ پچاس لاکھ کراس کر گئی ہے!
پہلی بار دس ہزار کلاس روم ، میٹرک ٹیک لیبز ، آٹھ ہزار واش روم ، پانچ ہزار ٹوائلٹ بلاک مکمل ، ۱۲ ہزار ارلی چائلڈ ایجوکیشن روم مکمل ،جو کتابیں آپ ۱۴ ارب کی چھاپتے تھے ہم سات ارب پر لے آئے ہیں!
۱ لاکھ سکالرشپ اور ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے چکے ہیں!
اپنی kpk گورمنٹ کی کارکردگی بتائیں ؟
@RanaSikandarH یہ جعلی دانشور ہیں جو باہر ملک بیٹھ کر پاکستان پاکستانی حکومت خصوصاً پنجاب شہباز حکومت کو گالیاں دیتے اور باقی صوبہ جات میں انکو سب ہرا ہرا نظر آتا ہے
انکو جواب دینے کی بالکل ضرورت نہیں ہے سر جی
کونسے کام میں لگ گئے ہیں؟ مفت میں اسکو ویوز دئیے جا رہے ہیں
چھوڑیں اسکو اپنے حال پر
رانا سکندر پنجاب کے ان چند وزراء میں شامل ہیں جو اپنی وزارت کے معاملات پر عبور رکھتے ہیں تعلیم و تربیت سے محبت کرنے والا متحرک وزیر تعلیم پنجاب کو ایک عرصے بعد نصیب ہوا ہے ہم تنقید تو روز کرتے ہیں اگر کوئی بندہ قابل تعریف کام کرے تو تعریف کرنے میں حرج نہیں
@RanaSikandarH@Dajmahm I am not convinced with the food though as that leads to direct corruption. You are doing an excellent job. We need to get more kids in schools, improve buildings, facilities, toilets, teacher training & also give incentives to better performing schools
نہ دلیل نا فیکٹ-
۱ لاکھ لیپ ٹاپ ، ۱ لاکھ سے زیادہ سکالرشپ ، ۱۳ لاکھ بچوں کو کھانا ، آٹزم سکول ، ۱۰ ہزار کمرے ، ہزاروں ٹوائلٹ بلاک ، گوگل اے آئی اور کلاؤڈ ، میٹرک ٹیک ، شفاف امتحان ، پیکٹا ، بیرون ملک اساتذہ ٹریننگ ، میرٹ بیسڈ افسران ، کتابوں کی لاگت ۱۴ سے ۶ ارب، سکول انرولمنٹس ۱ کروڑ سے ۱ کروڑ پچاس لاکھ ، دانش سکول ، نواز شریف سکول آف ایمینینس ، ارلی چائلڈ ہوڈ کانسپٹ اور رومز ،
ویسے میرا بیٹا سرکاری سکول میں پڑھ رہا ، اور آپ کا جناب ؟
مجھ پر تنقید کرنے والے سن
میں تیری بے بسی سمجھتا ہوں!