جنم دن مبارک ہو، میڈم! 🎂🌹
سانگھڑ کے لیے آپ کی موجودگی اور خدمات باعثِ فخر ہیں۔ اللہ آپ کو مزید کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔
منجانب: سیدہ عائشہ شاہ
ڈسٹرکٹ کونسل ممبر سانگھڑ
خواتین کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے
اکتوبر خواتین میں سرطان سے آگاہی کا مہینہ ہے۔ بروقت تشخیص، احتیاط اور باقاعدہ طبی معائنہ صحت مند زندگی کے لیے اہم ہیں۔
@aishashah649@AseefaBZ@BakhtawarBZ
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@aishashah649@ShaziaAttaMarri@SaimaAgha17627 ملاقات کے دوران فن و ثقافت، شعبۂ اداکاری اور پاکستان کے ڈرامہ و میڈیا انڈسٹری سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور نسرین ناز نے سیدہ عائشہ شاہ کی سیاسی و سماجی خدمات، عوامی رابطے اور مثبت کردار سے اپنی متاثر ہونے کا ا��ہار کیا۔
خواتین کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے
اکتوبر خواتین میں سرطان سے آگاہی کا مہینہ ہے۔ بروقت تشخیص، احتیاط اور باقاعدہ طبی معائنہ صحت مند زندگی کے لیے اہم ہیں۔
@aishashah649@AseefaBZ@BakhtawarBZ
تھر بدلے گا پاکستان کا خواب تعبیر پا رہا ہے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ تھرپارکر چمک رہا ہے، آج تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ اور بلاک ٹو میں کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس توسیع سے بلاک ٹو کی سالانہ پیداواری گنجائش ایک کروڑ 12 لاکھ ٹن ہوجائے گی، جس سے 1980 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ممکن ہوگی۔
میں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا دورہ کیا اور طلبہ، خواتین اور مقامی ملازمین سے بھی ملاقات ہوئی، صحرا کے ان بچوں کی قابلیت اور اعتماد میں پاکستان کا روشن مستقبل نظر آتا ہے۔
تھرپارکر کی ترقی پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا ہی ثبوت نہیں بلکہ اس بات کی دلیل ہے کہ اگر نیت سچی ہو تو صحرا کو بھی گل و گلزار کیا جاسکتا ہے۔
Bibi @BakhtawarBZ shared this beautiful footage with us from New Year at Bilawal House Karachi. And seeing this on Chairman @BBhuttoZardari’s birthday, feels even more special. So good to see you all, my absolute favorites. ❤️🧿🥹 #HBDBilawalBhuttoZardari
Mirpur walo, mujhe aap ki madad chahiye.
27 July ko teer par mohar lagayen aur PPP ko bhaari mandate dein, taa-ke hum riyasat aur ihtijaj karne walon, dono se keh saken:
Sach aur Mafahamat Commision sirf Bilawal Bhutto Zardari ka mutalba nahin. Yeh Mirpur aur Kashmir ke awam ka mutalba hai.
PPP Senator @Anny_Marri inaugurated the SMBB Park in Beerani. The unmatched love witnessed from the people, especially kids chanting "Jeyay Bhutto, Wari Wari Shazia Marri" was truly heartwarming. This is the real connection of the people with their leader @ShaziaAttaMarri .
#SMBBParkBeerani #JiyeBhutto #NA209 #ShaziaMarriWorks
1/3 🧵
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
منجانب: سیدہ عائشہ شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی سانگھڑ
#HBDPresidentZardari
جمعہ مبارک ❤️🇱🇾
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور وطنِ عزیز پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
سیدہ عائشہ شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی، سانگھڑ