پی پی پی امیدوار NA-216 شازیہ عطا مری، امیدوار PS-42 علی حسن ہنگورجو،سید امیر علی شاہ جیلانی،سید ریاض حسین شاہ خراسانی کی اچھڑو تھر کے مختلف گاٶں میں الیکشن مہم جاری۔۔۔
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri@JavedNLaghari
ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویلکم
کپرو :جيلاني جماعت جي روحاني پيشوا پير پير نور محمد شاه جو فرزند پير امير علي شاه جيلاني سڀاڻي اربع جي ڏينهن کپري۔۔۔اڇڙي ٿر۔۔۔ ۾ پي پي پي امیدوارن جي ورڪن لا پهچندو۔
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri@JavedNLaghari
بیرانی شہر کی راجپوت برادری،مغل برادری،ملک برادری،شیخ برادری نے پی پی پی امیدوار NA-216 شازیہ عطا مری اور امیدوار PS-43 جام مدد علی خان سے جلسہ میں ملاقات کر کے PPP میں شمولیت کر کے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri@JavedNLaghari
پی پی پی امیدوار NA-216 شازیہ عطا مری امیدوار PS-42 علی حسن ہنگورجو نے کھاٸی شہر میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا اس تقریب کے موقع پر سید ریاض حسین شاہ خراسانی،طارق خان مری سمیت جیالوں کی بڑی تعداد موجود۔۔۔۔
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri@riaz_121