مریم نواز کا روالپنڈی کا دورہ, تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ پنڈی کی سڑکوں پر پھول ہی پھول بچھائیں جارہے ہیں ۔ ایسا لگ رہا ہے مریم صاحبہ اپنے سسرال کی طرف آرہی ہیں ۔ شہباز گل 😂
سمجھ گئے ہو نہ انصافی, گل صاحب کیا کہنا چاہ رہے ہیں ۔😅🙏
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off”
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
74 سال کی عمر میں یہ مسلسل اذیت ناک صورتحال مجھے ایسے مقام پر لے جارہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آؤں 💔
ایک شخص جس نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا وہ کہہ رہا ہے کہ ڈاکٹر مجھے کہہ رہے ہیں مجھے برین ہیمرج ہوسکتا ہے ہارٹ اٹیک ہوسکتا ہے 💔
میرےبیٹوں قاسم اورسلیمان کوبھی مجھےفون کرنے کی اجازت نہی جومعزز عدالتوں کےواضح احکامات کی خلاف ورزی ہے۔جیل میں کسی کوبھی اجازت نہی کہ وہ میری بات کاجواب دےیامجھ سے گفتگوکرےحتیٰ کہ جب میں انہیں سلام کرتاہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت پڑھ کرسناتاہوں،تب بھی کوئی جواب نہی دیتا💔
عمران خان
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲