8 مارچ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مشعال ملک کا ویڈیو پیغام
آج پوری دنیا خواتین کا عالمی دن منایا رہی ہے
مگر دنیا نے کبھی سوچا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی عورتیں اور بچیاں بستی ہیں، @MushaalMullick#کامیابی_کا_سفر#کشمیر_کو_آزادی_دو
کشمیری نونہال سر پر بندوق تانے بھارتی بزدل فوجيوں کے سامنے للکارتے ہوئے!
آزادی کا ون سلوشن
گن سلوشن، گن سلوشن!
بھارت کے مظالم نے کشمیریوں کو اتنا نڈر کردیا ہے کہ اب بھارت ان کیلئے مذاق بن گیا ہے!
بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لاؤ کس کس طرح کشمیری عوام پے ظلم کررھا ھے۔
خطرناک ترین ھتھیار استعمال کرکے لوگوں کو اپاھج نابینا بنا رھا ھے۔
#terroristIndia
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر مرکزیہ
حضرت مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر صاحب کی سیکیورٹی حکومت پاکستان نے واپس لےلی۔ ہمیں اس فیصلے پر افسوس ہے۔
@ImranKhanPTI@wafaqulmadaris