نہ کوئی شخص ہے، نہ دوست کوئی میرا ہے
ایسے عالم میں یہ دکھ کس کو سنائے کوئی ؟؟۔۔!!
ایک یہ ڈر کہ کوئی آنسو نہ دیکھے میرے،
اور یہ خواہش کہ گلے مجھ کو لگائے کوئی۔۔!!
یقین کریں کہ اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے
تو 1947 سے بڑی ہجرت ہوگی اور پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی۔۔۔
یہ حال کردیا ہےسیاستدانوں نے میرے ملک کا
علی جان
یہ فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین اور دنیا کے صاف ترین شہروں کے آج کے چارٹس ہیں۔۔۔ بدقسمتی سے لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
ہمیں کچھ کرنا ہو گا ورنہ اپنی آئیندہ نسلوں کے لئے ہم ہوا نہیں، زہر چھوڑ کر جائیں گے۔
🚨🚨🚨🚨🚨Breaking News🚨🚨🚨🚨🚨
کپتان بابراعظم نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو بتا دیا ہے کہ وہ خود کپتانی نہیں چھوڑیں گے بورڈ اگر ہٹائے گا تو ہٹ جائیں گے.... ان پر کپتانی سے ہٹانے کا پریشر ڈالا جارہا ہے .... مینجمنٹ کمیٹی کے پاس اب نئے نوٹیفکیشن کے بعد تقرری کرنے کا اختیار نہیں ہے
سفر تمام ہوا گردِ جستجو بھی گئی
تیری تلاش میں نکلی تو آرزو بھی گئی 💔
You guys have caused us so much pain but we can't hate you 🥲
تم جیتو یا ہارو
سنو۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں تم سے پیار ہے
#pakistancricketteam#PCB#ICC#pakvseng#BabarAzam