اصغر خان کیس واضح کرتا ہے کہ نون لیگ کیسے اسٹیبلشمنٹ کی تخلیق ہے اور کیسے اس پر سرمایہ کاری کی گئی۔ یہ مقدمہ یہ بھی بتاتا ہے کہ کیسے "لاڈلے" کو بچایا جاتا رہا اور کیسے بیس سال تک سپریم کورٹ میں اس سیدھے سادھے مقدمے کی سماعت نہیں کی گئی۔
We keep falling behind in global ease of doing business rankings. From 110th in the world 4 years back to 147th in 2017. Drop of 37 places since PMLN came to power! Economic landscape will change when you facilitate business, industry & farmers...not by giving amnesty to thieves.
Just saw the footage of an accident in Islamabad where an US ambassador broke traffic law & killed an innocent Pakistani , News saying he is exempted & can’t be arrested 🤔😇, who made this rule ??? Condolences to his family , #justice
@MaryamNSharif محترمہ, دنیا کے کون سے خطے میں اس جانور کو شیر کہا جاتا ہے؟ اِس تصویر میں موجود جانور کو چِیتا کہا جاتا ہے. کم سے کم جانوروں کے معاملے میں تو دھاندلی نہ کریں.
شہباز شریف کی پانامہ لیکس اب منظر عام پر آئی ہے۔ کیپیٹل کنسٹرکشن نامی کمپنی کے سربراہ فیصل سبحان نے ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والے چینی حکام کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ شہباز شریف اور انکے خاندان کے بیرون ملک اکاؤنٹس میں بھارا کمیشن منتقل گیا ہے۔
Shocking. Pakistan has highest infant mortality rate in the world. How can a nation spend billions on luxury mega projects like the Orange Train when we neglect our human being esp our future generations? https://t.co/c1oZesWv9n