“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
رحیم یار خان پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی نیوز اینکر جارج گیلوے نے عمران خان کے حق میں پوری دُنیا کے سامنے آواز اٹھا دی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان زندہ ہیں لیکن ان کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ اسے قید تنہائی میں موت کے سیل میں رکھا گیا ہے، اس کے عدالت کے مسلط کردہ حقوق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ وہ برسوں سے ایک کے بعد ایک بوگس الزام میں گرفتار ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨: مطیع اللّٰه جان گولیاں چلنے کے سرکاری ثبوت منظر عام پر لی آئے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
مطیع اللّٰه جان 26 نومبر کو فائرنگ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کا سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا منظر عام پر لے آئے، جبکہ 27 نومبر کا ڈیٹا ابھی تک غائب ہے جس کو حاصل کرنے کے وقت مطیع اللّٰه جان اور ثاقب بشیر کو اغوا کر لیا گیا تھا۔