زندگی پچاس پچپن سال ہی ہوتی ہے اس کے بعد بونس پر جیتے ہیں۔ ۔ کچھ کا بونس لمبا رہتا ہے کچھ کا کم
پھر بیماریوں اور زوال کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے جو ساٹھ پینسٹھ ستر سال کی عمر میں مکمل طور پر رک جاتا ہے کوئی بہت ہی خوش قسمت ہو تو پانچ دس سال مزید جی لیتا ہے .
مريض : " مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔"
ڈاکٹر : " لیٹ کے دو ہزار تک گنا کرو،
نیند آجائے گی۔"
اگلے روز وہ مریض ڈاکٹر کے دوبارہ آیا تو ڈاکٹر نے پوچھا کہ مشورے پر عمل کیا؟
مریض : " جی کیا تھا ۔ بہت مشکل کام ہے ،
ایک ہزار تک پہنچا تو نیند آنے لگی
، پھر کافی پی اور دوہزار پورے کئ
پاکستان کے مئی 2025 میں بھارت پر پکے نشانے لگانے متعلق سی این این کی خصوصی رپورٹ
مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی لڑائی کے دوران، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں واقع آدم پور ایئر بیس پر بڑا حملہ کیا۔ یہ حملہ اتنا ٹھیک نشانے پر لگا کہ بھارت گھبرا گیا اور اس نے فوراً انٹرنیٹ اور عوامی نقشوں سے اس جگہ کی معلومات اور لوکیشن (Coordinates) مٹا دیں یا بدل دیں تاکہ پاکستان دوبارہ وہاں حملہ نہ کر سکے
سی این این کے مطابق، بھارت کا نقشے بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حملہ بہت کامیاب رہا تھا۔ اس واقعے نے یہ ظاہر کیا کہ جنگ کے دوران بھارت کے لیے اپنے ہوائی اڈوں کو بچانا کتنا مشکل ہو گیا تھا۔ اس پورے مشن کو 'آپریشن بنیان المرصوص' کا نام دیا گیا تھا، جس پر ماہرین آج بھی حیران ہیں
پاکستان میں ہونے والے مذاکرات پر بھارتی صحافی آفتاب اقبال شرما، سوامی عمران ریاض، پنڈت سمی ابراھیم، وجاہت علی گُپتہ، صابر شاکر چوڑا، سب کی پھٹــــی پڑی ہے😜
افواہیں سچ سے زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں، مگر سچ ہمیشہ خاموشی اور شعور کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔ ہر سنی سنائی بات پر یقین کرنا دانشمندی نہیں، اور ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری بھی نہیں ہوتا۔
دانشمند لوگ شور کے بجائے حقیقت کو ترجیح دیتے ہیں، اور جذبات کے بجائے عقل سے فیصلے کرتے ہیں۔
یہ دبئ ائیر شو میں انڈین جیٹ تیجس کے کریش کے مناظر ہیں۔۔۔ بہت سارے لوگوں کو اس پر خوشیاں مناتے دیکھا۔۔۔ لیکن میرے نزدیک یہ ایک حادثہ تھا۔۔۔ جس میں ایک انسان مارا گیا۔۔
ہاں جب میدان جنگ میں ہم نے انکے جہاز گرائے تو میں نے بھی اپنی فضائیہ پر فخر کیا۔۔۔ وہ فخر اور خوشی کا مقام تھا.
بھارتی طیارہ کریش کی مکمل ویڈیو!
مودی اور اسکی فوج کے سارے چیف ملکر پاکستان کو ہر دوسرے دن دھمکیاں لگانے آ جاتے ہیں، کبھی آپریشن سندور چل رہا ہے، کبھی ہم حملہ کریں گے حالانکہ پاکستان نے کبھی انکو دھمکیاں نہیں لگائیں۔
اللہ تعالٰی پھر ایسے ظالموں کا غرور توڑتا ہے۔
ChatGPT + laptop + internet connection + 60 minutes per day = $9500 every month.
I normally sell this guide for $81, but for the next 48 hours, it’s yours 100% FREE.
To get:
1. Follow (So I can DM you )
2. Retweet
3. Reply " Ai "
Must follow me to get DM. Free for 48 hours.