سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگا کر ہم کشمیر کیسے آزاد کرائیں گے؟ ہم نے اگر واقعی کشمیر کو پاکستان کا اٹوٹ انگ سمجھا تو اب تک کشمیرآزاد کیوں نہیں کرایا گیا ؟ امت ہی نہیں بن سکے ہم بس نعرہ تقریرریلیاں ۔پہلے ہم امت محمدیہ ﷺ بن جائیں پھر کشمیر فلسظین سب ہمارا ہوگا إن شاء الله عزوجل
سلام صرف مزہب نہیں دین ہے مکمل نظام ہے جہاں ہر ہر چیز کا واضح حل موجود ہے۔ دین کے نفاز کی جدوجہد کے لئے اپنا حصہ ڈالنا ہوگا مسلسل حصہ ڈالنا ہوگا۔ کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا نہ حالات کا رونا نہ مسائل کا رونا بس جہد مسلسل۔
اصل نفاز دین کی جدوجہد میں مصروف عمل
تنظیم صفوف الامتہ
یہ متحدہ قومہ موومنٹ کی ریلی تھی ان کا نام ہونا چاہیے۔ ویسے جماعت اسلامی ۲۱ روز سے دھرنا دے رہی ہے مگر میڈیا میں نہیں آرہا ۔۔ وہسے اس ریلی میإ کئ لوگ زخمی اور ایک ہلاک ہو گیا ۔۔۔؟ یہ تو ایم کیو ایم نے غلط کروایا ۔۔۔ ؟
فوری ٹکرز برائے میڈیا!!!
کراچی میں پر امن شہریوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، شہیر سیالوی (چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی)
پیپلز پارٹی کی حکومت ڈکٹیٹر شپ پر اتر آئی ہے،
27 فروری کا لانگ مارچ جائز ہے، اپوزیشن جماعت کا احتجاج جائز نہیں،
سندھ کو پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پسماندہ رکھا،
کمروں کے کرایہ بڑھا کر منافع کمایا گیا حکومتی اشارے پر یہ سب کام ہوا۔ گنجائش کے زیادہ لوگ ٹھرائے گئے ہر چیز اتنی مہنگی کر دی گئی کہ لوگوں کو رات گاڑی میں گزارنا پڑی۔ افسوس آپ کی غلط بیانی پر۔ اللہ پاک آپ کو ہدایت دے آمین
ہما��ے دونوں فاران ہوٹل میں 150 رومز ہیں۔۔وہ دونون ہوٹل بلکل فل تھے۔جو لوگ آج check out ہونا چاہتے تھے ہم نے انھیں واللہ زبردستی روکے رکھا۔کل شام اور آج کا پورا دن تمام سیاحوں کیلئے فری آف کاسٹ کھانے اور قیام کیلئے فاران ہوٹل کے دروازے کھلے تھے۔
الحمدللہ رب العالمین
جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جُھک کر ملتے ہیں
صراحی بھی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہیں پیمانے۔
حیدرآباد کے نظریاتی ساتھیوں کے ساتھ تنظیمی اور محبتوں بھری ملاقات
❞تَنْظِیْمُ صُفُوْفِ الْاُمَّه❝
To Unite & Reorganize the Ranks Of Muslim Ummah
کا آغاز ہوچکا ہے مدینہ مسجد کے قریب دانیال بھائی امتیاز اور کاشان بھائی سے خصوصی ملاقات ہوئی اور تنظیمی معملات پر ��ات چیت بھی ہوئی۔
@DHussain340
@ImtiazAliRizvi
@ajcentre
@Adii249
@Hasnain77557390
سلام,
پروجیکٹ بنام "دخترانِ امّت" کی بنیاد اصلاحِ امّت و بیداری شعور جیسے اعلیٰ مقاصد پر مبنی ہے...
آئیے..۔ آپ بھی اس پروجیکٹ کا حصہ بنتے ہوئے بحیثیت "دخترِ امّت" اپنا دینی و ملی فریضہ انجام دیجئے...ا
https://t.co/rtYOBJyHD4
جزاکن اللہ خیرا کثیرا...🇵🇰
دختران ِ امت
ہمارے نظریاتی سفر کے اک نئے باب کا آغاز ہونے جارہا ہے. تمام (دخترانِ امّت) سے درخواست ہے بحیثیتِ "دخترِ امّت" اپنے دینی و ملی فرائض انجام دینا چاہتی ہیں اس پروجیکٹ کا حصہ بنیں...🇵🇰❤️
https://t.co/XkELsi1uXC
ایسا کیا معاملہ ہے جو عافیہ کے حق میں اتنے احتجاجی مظاہروں کے بعد بھی ہمارے حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی
Bring Back Aafia
#OICHelpAafiaToo
OIC for Aafia
@JNP_Karachi
Listen to the voice of oppressed Kashmiri Muslims. The oppressed Kashmiri Muslims do not want anything, they just want freedom and this is their basic right.
#GiveUsOurRights#ideology