ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
اگر کل تک صدیق افریدی کو بازیاب نہ کیا گیا تو کل 10 بجی باب خیبر کے مقام پر پاک افغان روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کیا جائے گا ( کوکی خیل قوم اور تمام سیاسی پارٹیوں کا پریس کانفرنس )
پی ٹی ایم خیبر کے کارکن صف اول میں ہوں گے ۔ اور تمام کارکنان کو تیار رہنے کی اطلاع دی جاتی ہے
"Our hearts ache at the news of the kidnappers demanding 20 million rupees for the release of Siddiq Afridi. Extortion should never be tolerated. We stand resolute in our support for the family and call for immediate action to secure Siddiq's safe return.
#ReleaseSiddiqAfridi