جدید معاشرے ان آزادیوں کے مرہون منت ہیں جن کی تشریح بڑے جج صاحبان نے سپریم کورٹس میں کی ، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ ایسا ہی ایک فیصلہ ہے ان حکامات سے سینکڑوں تبادلے غیر موثر ہوں گے، اور فسطائ حکومت کی پنجاب برانچ کو خصوصاْ بڑا دھچکا پہنچے گا
آئی ایس آئی نے آڈیو ریکارڈنگ تو لیک کردی مگر یہ نہیں بتایا کہ محمد خان بھٹی کو کس بریگیڈیئر ایکس نے بالکل ویسے ہی اغوا کروایا جس طرح ٹی ٹی پی نے ایک بریگیڈیئر کو اغواء کیا۔
یہ بتائیں کہ کیا فرق ہے آئی ایس آئی انٹرنل ونگ اور ٹی ٹی پی میں؟
جن کےلیے یہ تصویر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی تھی آج وہ قابل احترام دوست صرف رائےدینے پر قائم مقدمات،زیرحراست مبینہ تشدد کےالزامات، بزرگ سینیٹر کی اہلیہ کے ساتھ نجی ویڈیو بنا کر ان کی بیٹی کو بھیجنے جیسی انسانی حقوق کی سنگین مبینہ خلاف ورزیوں پرتشویش کے بجائے طنز کر رہے ہیں۔
وہ وقت گزر گیا جب فوجی جوانوں اور نوجوان افسران کی شہادت کو بیچ کر جرنیلوں اور ٹونیوں کی کرپشن اور بدمعاشی کو چھپایا جاسکتا تھا۔ اب قوم حساب اور احتساب مانگتی ہے۔
قاسم علی شاہ صاحب کو میاں شہباز شریف کے رویے میں لچک نظر آئی. دامن پر حاملہ خاتون کے خون اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے داغ نظر نہ آئے۔عون علی کھوسہ
@aun_khosa
Link: https://t.co/TjZ4FHQWC0