#اپنی_زبان_اردو
مانا کہ مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں
لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں
انسان ہوں دھڑکتے ہوئے دل پہ ہاتھ رکھ
یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں
”معانقہ“ حوا کو اپنے سینے کی طرف واپس اپنی جگہ پر لانے کیلئے آدم کی ازلی کوشش کا نام ہے۔ 💙
——————————————
" العناق "
هو محاولة آدم الأزلية لأن يعيد حوا إلى صدره 🖤
آج کی شب میں پریشاں ہوں تو یوں لگتا ہے
آج مہتاب کا چہرہ بھی ہے اُترا اُترا
― پروین شاکر
aaj ki shab main pareshan houn to youn lagta hay ~ aaj mehtaab ka chehra bhi hay utra utra
― Parveen Shakir
ليتنا كالطيور كلما ضاقت بنا الأرض حلقنا نحو السماء بعيدا عن سوء الظنون والأنانية ..
——————————————
کاش ہم بھی پرندوں جیسے ہوتےجب بھی زمین ہم پر تنگ پڑتی تو بدگمانی اور خود غرضی سے دور آسمان کی وسعتوں میں اڑ جاتے💔
سنو۔۔۔۔۔۔ اے ماہِ لقا!!!!!!!!
جو مجھے کھو کر میری اہمیت کا ادراک کرے
وہ میری معراج کا مستحق نہیں
میں ماضی کا نوحہ نہیں
میں مستقبل کا استعارہ ہوں
اور استعارے
دوبارہ تکرار نہیں ہوتے۔
ترکی
#15_جولائی کی رات بغاوت پہ، ہیرو "عمر خالص دیمیر" نے شہادت کی طرف اپنے آخری قدم انتہائی استقامت کے ساتھ اٹھائے، تاکہ ایک مبارک گولی سے بغاوت کرنے والے فتنے کے سر کو کچل دیں جس نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔
بے شک، یہ تاریخ کا سب سے زیادہ پُر وقار اور معزز ترین سفر ہے...
کچھ روحیں بادلوں جیسی ہوتی ہیں۔
انکی خاموشی سایہ دار انکے الفاظ خیر کی بارش کے قطرے اور انکا ارد گرد دیکھنا ہی زندگی ہوتی ہے۔ 💙
—————————————-
بعض الأرواح كالسحاب ، صمتُهم ظل
و كلماتُهم قطراتُ خير و الإلـتفاف حولهم هو الحياة
مسيرة الشرف التي غيّرت مجرى التاريخ!
في ليلة #15_تموز، سار البطل "عمر خالص ديمير" خطواته الأخيرة بثبات نحو الشهادة، ليقضي على رأس الأفعى الانقلابية برصاصة مباركة غيّرت قدر البلاد.
إنها المسيرة الأكثر شرفاً في التاريخ...
"During the Battle of Bucharest in 1989, a video captures one man's remarkable composure at its peak as he calmly smokes a cigarette while fighting against communism."
Paracaidistas belgas que servían bajo la misión de las Naciones Unidas en Somalia, torturan a un niño somalí sobre un fuego, después de que el niño entrara en la base militar para pedirles algo de comida. (1993)
La misión de la ONU en Somalia se había lanzado precisamente para paliar la hambruna, en mitad de la guerra civil... y esto es lo que hacían los soldados de la ONU cuando les pedían comida.
🔴 الحدث کے قبضے میں آنے والے دستاویزات پر مبنی خبر کے مطابق، یحییٰ سنوار نے 7 اکتوبر سے قبل لکھے گئے ایک خط میں یہ پیش گوئی کی تھی کہ اسرائیل غزہ پر، حتیٰ کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال سمیت، انتہائی سخت ردِعمل دے گا۔
اس خط میں یہ بھی بتایا گیا کہ حماس نے جنوبی علاقے میں، بشمول نَقب، 220 سے زیادہ بستیوں پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ مزید یہ کہ سنوار کو توقع تھی کہ جاری کیے جانے والے مناظر کے ذریعے بیت المقدس، مغربی کنارے اور حزب اللہ جیسے دیگر محاذ بھی جنگ میں شامل ہوں گے اور عوامی ہجوم کو متحرک کریں گے۔
کل رات نشانہ بننے والا تیسرا آئل ٹینکر "STOLT MAGNESIUM" تھا، جس کا انتظام ایک بھارتی کمپنی کے پاس ہے۔
یہ ٹینکر اس سے قبل عمان کی بندرگاہ صحار (Sohar) پر رکا تھا اور حملے سے پہلے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز USS Lincoln کے آپریشنل علاقے کے قریب موجود تھا
🔴 ہنگری کے وزیرِاعظم ماگیار:
▪ ہر کوئی تحفے میں پستول نہیں دیتا۔
▪ پاکستان کے وزیرِاعظم کی جانب سے ہمیں تحفے میں 90 آم ملے۔
▪ ایک گھنٹے کے اندر صرف چند ہی باقی رہ گئے۔
▪ شکریہ!”