وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر حکومت سندھ کی جانب سے استقبال کیا۔ وزیر اعلی اور انکے ہمراہ آنے والے کابینہ ارکان کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔
خالد روستمانی بلوچ، سندھ پولیس کے ڈی ایس پی، ایک عظیم مثال ہیں محنت اور لگن کی! میرغلام محمد ٹالپر کرکٹ اسٹیڈیم کو اپنی ذاتی کاوشوں سے زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ بارش کے بعد خود پچ کو مزدوروں اور گراؤنڈ اسٹاف کی طرح محنت سے تیار کرتے ہیں۔ کبھی اپنے زمانے کے خطرناک فاسٹ بولر رہے، آج کرکٹ اور کرکٹرز کی خدمت میں دن رات مصروف! ان کی یہ لگن نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین سبق ہے۔ 👏🏏 #خالد_روستمانی #کرکٹ_خدمت
راہول گاندھی آگ بگولہ لوک سبھا میں 🚨
میں انڈین قوم اور حکومت کو بتانا چاہتا ہوں آنکھیں کھول لے آپ کے سامنے بہت طاقتور قوت کھڑی ہے پاکستان کو انڈر ایسٹیمیٹ نا کرے
The people of Pakistan and India were never enemies as we share 5000 years history together. We are only divided by the noise of politics and news propaganda. Let’s not carry hate any longer, shake hands and choose peace over division.
🇵🇰🤝🇮🇳
#ceasefire
#ChampionsTrophy2025#INDvsPAK
PCB spent a whopping 3 million rupees to send Imam-ul-Haq to Dubai, and in return, he gifted them a grand total of… 10 runs!
That’s 300,000 rupees per run—talk about premium pricing!۔😊
#INDvsPAK#ChampionsTrophy2025
کپتان رضوان کا بڑا بیان سامنے آ گیا 💔
“آپ ہماری پرفارمینس کی فکر مت کریں … بلکہ اپنے ایمان کی فکر کریں ۔۔ 25 کروڑ عوام میں سے کسی ایک کی بھی دعا قبول نہیں ہوئی” 🙂
کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ملنے والی ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا
یقیناً ان تمام افراد کی ٹکٹوں کی قیمت کرکٹ بورڈ نے اپنی تنخواہوں سے ادا کی ہوگی یقیناً یقیناً یقیناً
@Shoaib_Jatt شعیب جٹ صاحب اس بات میں کوئی حقیقت نہیں ہے تمام ریجنل مینیجرز کو پیمنٹ کر دی گئی ہے کوئی ایسا ریجن جو رے گیا ہے تو اپ اس کی نشاندہی کریں ۔
#zakir
انگلینڈ سے آیا ہوا ناصر حسین اپنی چھتری خود پکڑ سکتا ہے مگر عامر سہیل اور زینب عباس کو چھتری پکڑنے کے لیے بھی ہیلپر چاہیے !
کام تینوں کا ایک ہی ہے کمنٹری مگر سوچ سب کی الگ کیا ایک ہاتھ سے چھتری اور دوسرے ہاتھ میں مائیک نہیں پکڑا جاسکتا کیا؟