اگر آپ جدید مسائل کو جدید وسائل سے ڈیل کرتے ہیں تو اس کی بنیادی شرط درست تشخیص مسائل ہے ۔۔۔۔۔۔تب جا کر آپ کے ہاتھ میں سے وہ کمال جنم لیتا ہے جو سکھ کا باعث بنتا ہے ۔۔۔۔
آئیے ہم آپ کو درست معلومات مہیا کریں
لیلیٰ پیک .. پاکستان کا برفیلا نیزہ!
قراقرم کے دل میں کھڑا ایک ایسا پہاڑ، جس کی نوکیلی چوٹی آسمان کو چھوتی محسوس ہوتی ہے۔
برف سے ڈھکی ڈھلوانیں، پراسرار حسن اور خطرناک راستے… لیلیٰ پیک قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جو دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے۔
Laila Peak | Lady Finger |Gilgit-Baltistan, Pakistan
🚨 کیا آپ کو بھی کمر کے نچلے حصے (Lower Back) میں مسلسل درد رہتا ہے؟
غلط بیٹھنے یا کھڑے ہونے کا انداز (Anterior Pelvic Tilt) آپ کی ریڑھ کی ہڈی اور پوسچر کو تباہ کر سکتا ہے! ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے ایک چھوٹی سی وال ایکسرسائز (Wall Stretch) آپ کی کمر کو دوبارہ درست حالت میں لا سکتی ہے۔
🩺 صحت مند زندگی اور درست پوسچر کے لیے آج ہی اسے اپنے معمولات میں شامل کریں!