لیلیٰ پیک .. پاکستان کا برفیلا نیزہ!
قراقرم کے دل میں کھڑا ایک ایسا پہاڑ، جس کی نوکیلی چوٹی آسمان کو چھوتی محسوس ہوتی ہے۔
برف سے ڈھکی ڈھلوانیں، پراسرار حسن اور خطرناک راستے… لیلیٰ پیک قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جو دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے۔
Laila Peak | Lady Finger |Gilgit-Baltistan, Pakistan
🚨 کیا آپ کو بھی کمر کے نچلے حصے (Lower Back) میں مسلسل درد رہتا ہے؟
غلط بیٹھنے یا کھڑے ہونے کا انداز (Anterior Pelvic Tilt) آپ کی ریڑھ کی ہڈی اور پوسچر کو تباہ کر سکتا ہے! ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے ایک چھوٹی سی وال ایکسرسائز (Wall Stretch) آپ کی کمر کو دوبارہ درست حالت میں لا سکتی ہے۔
🩺 صحت مند زندگی اور درست پوسچر کے لیے آج ہی اسے اپنے معمولات میں شامل کریں!
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔