السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹🌄
یا اللہ تبارک و تعالٰی، ہمیں رُسوائی سے ، قرض سے، امراض سے، غیبت سے، اولاد کے دُکھ سے، والدین کی نافرمانی سے، جہنم کی آگ سے، تمام آفات اور مصائب سے محفوظ فرما۔ اور ہمیں دونوں جہانوں میں سرخرو فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر 🌹🍃
اپنے دن کو خوبصورت بنائیں
باتوں سے پہلے کاموں سے پہلے
ایک بار اپنے نبی کریم ﷺ پر درودِ
پاک پڑھ لیجیے.!!
ان شاء اللہ دل بھی روشن ہوگا
اور دن بھی بابرکت گزرے گا
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ 🌹
Good Morning X Family ☕❤️
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹🌄
یا اللہ رب العزت٬
ہمیں اپنے کرم اور خیر کی برکتوں سے فیضیاب فرما۔ ہمیں ایمان اور صحت کے ساتھ خوشگوار زندگی عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سب کو نیک ہدایت عطا فرما .
آمین يا رب العالمين
السلام علیکم ورحمۃ🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور
اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن مجید کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں یقین کریں دنیا اور آخرت میں آپ سے زیادہ خوش نصیب کوئی نہیں ہوگا
MORNING X NATION ❤️
السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
صبح بخير 🌹🌄
یا اللہ رب العالمین،
ہم سب كو صحت و سلامتی ، دنیا و آخرت کی خیر و عافیت نصیب فرما اور ہر قسم کے شر، بیماری، حسد اور برائی سے ہماری حفاظت فرما.
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃
جب آپ رحمان سے مانگیں تو کوشش کریں کہ ممکن اور ناممکن کی کشمکش میں الجھ نہ جائیں وہ جس سے آپ مانگ رہے ہیں ، خزانوں کا بادشاہ ہےصرف ایک دروازہ ہی کافی ہے آپ کو کل کائنات دینے کے لیے..!!!
Good morning X Nation ❤️
اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ سائبر فراڈ سے محفوظ رکھیں! صرف چند آسان حفاظتی اقدامات کے ذریعے آپ اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ اور مالی فراڈ سے محفوظ کر سکتے ہیں۔آپ کی ایک چھوٹی سی احتیاط آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
#WhatsAppSecurity #CyberSecurity #CyberFraud #OnlineSafety #StaySafeOnline #DigitalSafety #ScamAlert #CyberAwareness #AccountSecurity #TwoStepVerification #PTA #SafeInternet #ProtectYourAccount #ThinkBeforeYouClick
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العزت، ہم سب کو ہمارے اہلخانہ سمیت اپنی حفظ وامان میں رکھ، ہمیں وہ عطا فرماجو ہمارے لئے باعث رحمت و برکت ہو، ہمیں دنیاوی آزمائشوں سےمحفوظ فرما اور لاچاری،محتاجی اور بےبسی سے بچا کر پرسکون زندگی عطا فرما۔آمین یا رب العالمین
السَلامُ و علیکم
صبح بخیر
*بے شکّ رب کریم بڑا غفور الرحیم ہے اور توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے*
ہماری گستاخیوں اور نافرمانیوں کے باوجود ہم سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے رب کریم ہمیں دین و دنیا کی بھلائی عطاء فرما*
*اے اللہ رب العزت ہماری التجائیں قبول فرما
*🤲 آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
یا اللہ رب العزت، ہماری خطاؤں کومعاف فرما٬ ہم پر اپنا رحم وکرم فرما٬ ہمارے رزق میں وسعت و برکت عطا فرما ٬ تمام بیماروں کو شفاءکاملہ و عاجلہ عطافرما٬ تمام آفتوں اورمصیبتوں سے ہمیں فرما٬ اور ہمیں ہمیشہ شکر ادا کرنے والا بنا دے ۔
آمین
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ
صبح بخير🌹
یا رب العالمین،ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما،رزقِ حلال میں فراخی بخش دے،ہمیں دین کی جانب راغب فرما،اور ہمیں حقوقُ الله وحقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما.
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر 🌹🌄☕️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
ہمیں اپنے ذکر کی مٹھاس،
عبادت کی لذت
اور دعا کی قبولیت نصیب فرما۔
ہمیں شکر کرنے والا بنا
اور جنت الفردوس میں اپنے محبوب و مقرب بندوں کے ساتھ جگہ عطا فرما اور اپنے دیدار کی نعمت نصیب فرما۔
آمین
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے دلوں کو پلٹنے والے ربّ‘ میرا دل اپنے دین پر مضبوط رکھ،
میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر کر دے اور میرے ظاہر کو صالح بنادے۔ یا ارحم الراحمین تو بہترین کارساز ہے۔
السلام علیکم
صبح بخیر 🌹
قدر کریں
اپنے ہاتھ،پاؤں،آنکھوں،کان، زبان اوران سب نعمتوں کی جو اللہ نے آپ کو عطا فرمائی ہیں
بہت سے لوگ محروم ہیں
رب کا شکر ادا کریں اور ربِ کریم ہمیں جسمانی اور روحانی صحت عطا فرمائیں
جسمانی اور مالی طاقت کسی کا محتاج نہ کریں
آمین یا ارحم الراحمین