ایک غیر ملکی جو سمندر کے رستے پاکستان آیا 22 لڑکیوں کا ریپ کر چکا ہے عدالت نے ریمانڈ دیا ہے لیکن تھانہ نیپیئر کے اہلکار اور ڈی ایس پی لیڈی سب انسپکٹر کو لڑکے سے تفتیش نہیں کرنے دے رہے ڈی ایس ہی صاحب تھانہ اہلکاروں سے کہتے ہیں تم اس خاتون سے ڈرتے کیوں ہو اس کا ریپ کرو کچھ نہیں ہو گا ، لیڈی سب انسپکٹر ۔۔
ڈاکٹر دانش نے حق ادا کردیا 🔥🔥
عمران خان کے دور میں مشرف سے لیکر اب شہبازشریف فارم 47 والے تک کی حکومت میں سب سے زیادہ خزانے مںں پیسہ موجود تھا 27 ارب ڈالر کے ذخائر تھے ۔ کسی کی ماں کی جرات یے تو چیلنج کرسکے۔ اس حکومت کا وزیرداخلہ کہتا یے کہ ملک سے 100 ارب ڈالر جب سے یہ حکومت آئی یے باہر چلا گیا یے آخر یہ کیسے چلا گیا کون کون ملوث یے؟؟ میں عمران خان کا نمائندہ نہیں ہوں لیکن جو سچ اور حق یے وہ بولا جائے گا ۔ سب جھوٹ بولا گیا کہ خان کی حکومت میں ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا۔جو یہ کہتا ہے وہ بکواس کرتا ہے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
عمران خان اپنے آپ کو قربان کرنے کو تیار تھا، لیکن پاکستان کو قربان کرنے کو تیار نہیں تھا۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اس وقت جتنا ظلم کیا جارہا، عمران خان نے بارہا کہا، اگر اس ظلم کے خلاف نہ نکلے تو آپ کی نسلوں کو یہ ظلم سہنا پڑے گا، اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہوں۔ اب جو سائفر نکلا ہے وہ ہر پاکستانی کو پڑھنا چاہئیے، عمران خان اپنی قوم کے لئے کھڑا ہوا، باقی جنہوں نے سہولتکاری کی، ن لیگ اور جنرل باجوہ، یہ سارے غدار ہیں۔ عمران خان جیل میں کیوں بیٹھا ہے، آپ سائفر پڑھ لیں، آپ کو اس کا جواب مل جائے گا۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گوجرانوالہ میں مریم نواز جرنیلوں کے نام لیکر انکے خلاف نعرے لگاتی رہی
اور جب لندن پلین ہوا تھا یہ جرنیل فرشتے بن گئے اور بوٹ چاٹنے شروع کر دیے۔۔
اعتزاز احسن
وہ جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
پاکستان کی عوام نے ان لوگوں کو رنگ برنگے انتخابی نشان ڈھونڈ کر کامیاب کروایا صرف اس امید پر یہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
لیکن یہ لوگ عہدے اور سیٹیں لے کر مست ہو گئے۔اب ان سے خان صاحب کی رہائی کا سوال کریں تو یہ تلملا جاتے ہیں کیوں ؟
"جس طرح آپ( محسن نقوی) کہہ رہے ہیں کہ دو بندوں کو اٹھالیں(تو) اُٹھا لیں۔۔۔آپ نے کس کس کو نہیں اٹھایا؟ آپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹھایا ہوا ہے۔۔۔آپ نے اعجاز چوہدری کو اٹھایا ہوا ہے۔۔سابق صوبائی وزیر محمود الرشید کو اٹھایا ہوا ہے، سابق وزیر صحت یاسمین راشد کو اٹھایا ہوا ہے۔۔سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو اٹھایا ہوا ہے۔ یہ وہی (ایک ایس ایچ او کی مار) والا ویژن ہے"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر خان، سہیل خان آفریدی، حلیم عادل شیخ اور جس جس کے پاس اس وقت پارٹی میں عہدے ہیں وہ سب چوڑیاں پہن کر گھروں میں بیٹھ جائیں،
کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے تو آپ سے کچھ ہو نہیں پا رہا تو چوڑیاں پہن لو تم سب، کیونکہ تم سب ہجڑے ہو اسٹبلشمنٹ کے جو ان کے اشاروں پہ ناچتے ہو اور تم لوگ اس لائق ہی نہیں تھے کہ خان تم لوگوں کو اتنی عزت دیتا ایسے عہدوں سے نوازتا۔
@TeamiPians
یہ بات ثابت شُدہ ہےکہ عمران خان کوموت کےمنہ اورجیل کی سلاخوں سےصرف انکی بہنیں آزادکرائیں گی جوبھائی کیلیےبےخوف جدوجہد کررہی ہیں
خان کی خوش قسمتی ہےکہ وہ رہائی پرکسی لیڈرکااحسان مندنہیں ہوگا
ہمت ہارےباہم دست و گریباں لیڈرز تب پچھتائیں گےجب خان کی رہائی کےبعد نئیPTIسامنے آئیگی
سلمان اکرم راجہ اگر عمران خان کی جگہ تمہارا باپ ہوتا تو پھر ہم تم سے پوچھتے۔ جو تم بکواسیات عمران خان کی بہنوں پر کر رہے ہو نا ان سے معافی مانگو پہلے اور پھر استعفی دو اور دفع ہو جاؤ۔
یہ ہمارا پوری قوم کا مشترکہ فیصلہ ہے۔
@ImranKhanPTI@Aleema_KhanPK@salmanAraja
پہلے مجھے لگتا تھا، اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کی قیادت کو دھوکہ دے رہی ہے! اب واضع ہوا تحریک انصاف کی قیادت عوام کو دھوکہ دے رہی ہے۔ علی زئی
#pakistan@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
قائد اعظم صاحب کی جیب میں کتنے کھوٹے سکے تھے، وہ تو ہم نے نہیں دیکھا۔ لیکن جتنے کھوٹے سکے عمران خان کی پارٹی میں سے برآمد ہو رہے ہیں، دیکھ کر بندہ حیران ہو جاتا ہے۔ خرم اقبال
@Ghummans#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ملک سے فارن انوسٹمنٹ ہی نہیں جا رہی، ملکی بزنس مین بھی ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں اور سرمایہ ملک سے باہر لے جا رہے ہیں۔ ایسا جنرل عاصم منیر کے آنےکے بعد سے ہوا۔ نظام انصاف کے ختم ہو جانے سے کہانی ہی ختم ہو گئی۔ مگر فوج کیلیے کام کرنے والے صحافی روزانہ نئی کہانی سناتے ہیں۔ دیکھیے۔۔۔
"سلمان صفدر کے ذریعے عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ ان کی اہلیہ کو طویل تنہائی کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود یہ ظلم برداشت کر سکتے ہیں، لیکن انہیں توڑنے کے لیے ان کی اہلیہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ دباؤ جان بوجھ کر، منصوبہ بندی کے تحت اور غیر انسانی ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا: "نہ کوئی ڈیل، نہ سرنڈر! یا آزادی یا موت۔""علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جو 100 ارب ڈالر لانے کے دعوے کرتے تھے، اب کہہ رہے ہیں کہ 100 ارب ڈالر ملک سے نکل گئے۔ قسمت خان
@KismatZimri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ نیوز 🚨 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پھانسی کی طرف جاتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں نے مسکراہٹوں کے ساتھ شہادت کو گلے لگایا۔۔۔تم اس ہمت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے جو موت سے بھی نہیں ڈرتی! شہادت مسلمانوں کا اعزاز ہے
خان کی صرف آنکھ ضائع نہیں ہوئی، اس کی زندگی کا سودا ہوا ہے۔ وقت ریت کی طرح پھسل رہا اور سب خاموش تماشائی ہیں۔ طیبہ راجہ
@tayyabarajah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں