واضح اور دو ٹوک
بغیر کسی اگر مگر اور چون و چراں کے خون ناحق بہانے والوں کی مذمت بطور مسلمان اور انسان ہمارا فریضہ ہے۔ مظلوم سے ہمدردی ہمارے ایمان کا تقاضہ ہے۔
ظالم اگر کعبہ کے غلاف میں چھپا ہو تو بھی قابل رحم نہیں اور مظلوم اگر کافر و مشرک یا دہریا ہو تو بھی بطور انسان میں حمایت و ہمدردی کا مستحق۔
@ImranRiazKhan his party is extremely compromised with govt in one province they are not able to meet or they dont want to meet.
If they were serious they cannot keep him in Jail for 1 day rather begging for meeting.
استغفراللہ۔ عینی شاہد کے مطابق آج اڈیالہ جیل کے باہر تقریباً 700 لوگ موجود تھے، پھر صرف 500 رہ گئے۔ لعنت ہو عسکری پی ٹی آئی پر، اس کے ہر رہنما پر۔ عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیا گیا ہے۔ بس اسٹنٹس کرو اور سوشل میڈیا پر لائکس لے لو۔ عمران خان کس بےغیرت قوم کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا؟
آئندہ دنوں کا یوٹیوبرانہ مواد الرٹ 🛑
“ نوٹیفکیشن روکنے پر عاصم منیر شریف خاندان سے ناراض ہے اس لیے سہیل وڑائچ سے پیغام جاری کروایا گیا ہے کہ ہم ٹیکنو کریٹس کی کابینہ لا رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں جعلی حکومت اور فوج میں تلخیاں بڑھیں گی “
زمینی حقیقت ؛
شریف خاندان نے ائر فورس کے جہاز کو تایا جی کا سکوٹر بنا رکھا ہے۔ اختلافات ہوتے تو یہ سہولت نہ ہوتی۔ نیز فوج اس سیٹ اپ کیساتھ زیادہ چھیڑ چھاڑ نہیں کرسکتی فوج خود سامنے آنے کی ساکھ اور ہمت کھو بیٹھی ہے۔ لہذا موجودہ جعلی حکمران اور موجودہ جرنیل ساتھ جئیں گے ساتھ ڈوبیں گے۔
واللہ مجھ سے نہ لکھا جا سکتا ہے نہ بولا۔ غزہ میں حالات بہت ہی المناک ہیں، لوگ شدید کرب و مصیبت میں زندگی گزار رہے ہیں، جس کا اندازہ صرف اللہ ہی لگا سکتا ہے۔ اب وقت ہے کہ ضمیر جاگے اور آوازیں بلند ہوں!
یہ مسلم خاتون کہہ رہی ہے
اے لوگو
اے اولاد والو
اگر اس برف میں تمہارے بچے دھنسے ہوتے تو کیا تب بھی تم چپ رہتے کیا تمہاری غیرت بھی اس برف کی طرح منجمد ہوچکی ہے۔؟
ہم پر بمباری کی گئی
بھوک کو مسلط کیا گیا اب برف کا مقابلہ کررہے ہیں ۔کیا تمہاری آنکھوں کی بینائی چلی گئی جو ہم نظر نہیں آرہے ۔💔