78 سالوں میں 26 کروڑ عوام میں ایک ہی پیدا ہوا ، عمران خان بننے کیلئے صدیاں چاہیے ہوتی ہے۔ شکر ہے ہم ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جن کو خان صاحب دیکھنا سننا اور خان صاحب کی دلیری اور ایمانداری دیکھنا اللہ نے نصیب فرمایا ۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے@TeamiPians
پی سی بی انتظامیہ، اپنے چیئرمین سمیت، اور فارم 47 کی ناجائز رجیم یزید وقت سمیت انشاء اللہ دنیا بھر میں ذلیل و رسوا ہوں گے۔
جہاں بھی جائیں گے، عوام کی لعنتوں اور گالیوں کا سامنا کرے گے۔ تاریخ انہیں عوامی نفرت اور بداعتمادی کے حوالے سے یاد رکھے گی۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
رپورٹر کا سوال: عمران خان کو اگر ہسپتال شفٹ کر دیں تو آپ کا مارچ کینسل ہوگا
بیرسٹر سلمان راجہ: مارچ بلکل بھی کینسل نہیں ہوگا۔ ہم اس نظام کو للکار رہے ہیں 🔥
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا جوائن کریں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ شروع کریں۔
کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف سڑکوں پر مزاحمت سے ہی ممکن ہے
انصافینزسب اس ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا کو چلائیں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کا واحد حل مزاحمت ہے۔ اس بار 27 ستمبر کو پورے ملک کو عمران خان کی رہائی کے لیے متحد ہو کر نکلنا ہوگا۔
سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
ٹاؤٹی سے پہلے یہ بچہ ، ختنہ استاد نائی ظہور صاحب کا شاگرد تھا۔ فروانی ختنہ اس کا کام آپریشن کے لئے صورتحال کو کنٹرول میں رکھنا ہوتا تھا۔ تبھی سے اس کی آنکھیں ہر وقت کھلی رہتی ہیں۔ ختنے کے بعد پٹی باندھنے اور تبدیل کرنے کی زمہ داری بھی اسی کی ہوتی تھی۔
ایک طرف ملک مہنگائی،بےروزگاری،غربت اور قرضوں میں جکڑا ہوا،نوجوان ڈنکیاں مار مار سمندروں میں ڈوب رہے،نومولود بچے جل جل کر مر رہے اور دوسری طرف صدر آصف زرداری آسٹریا دورے پر،وزیراعظم شہبازشریف کرغستان روانہ،ڈپٹی وزیراعظم اسحٰق ڈار ترکی میں،وزیراعلٰی مریم نواز چین کا دورہ مکمل کر کے آئیں تو نوازشریف صاحب بیٹوں کے ہمراہ سنگاپور،جنیوا اور برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے،کیا موجیں لگی ہوئی ہیں انکی،نجانے اس ملک چوس اشرافیہ سے کب جان چھوٹے گی۔۔