الحمدللہ! پیمرا نے عوامی احتجاج پر بسکٹ کو بیچنے کے لیے مجرے پر مبنی اشتہار چلانے پر تمام TV چینلز، PBA اور متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کر دی ہے اور کہا کہ ہماری اقدار کا خیال رکھا جائے۔ اس کامیابی پر میں اُن تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کے خلاف آواز اُٹھائی۔
اگر نواز شریف کارگل کے درمیان واشنگٹن نہ جاتے تو آج آپ نہ ہوتے (سنیے جنرل جمشید گلزار کیانی کی زبانی) اسی طرح جس طرح اکہتر میں مشرقی پاکستان کے شہریوں کے ہاتھوں آپ کو بچانے کیلیے کوئی آیا تھا اور بچا کر لے بھی گیا. اب ایسی کوئی غلطی نہیں ہو گی. چلائیے اے آر وائی.
نہال ہاشمی صاحب اور اہلخانہ سے بدمعاشی کرنے والی سعود آباد تھانے کی پولیس دکانوں پر بھی بدمعاشی کرنے لگی
ایک دکاندار نے مفت دودھ نہ دیا تو پولیس اہلکار آپے سے باہر ہوگئے، دکان میں توڑ پھوڑ کی، دودھ کی بوتلیں اور دکاندار کو اٹھاکر لے گئے
میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بھائی شبیربلوچ کی بازیابی کیلئے ہماری مدد کریں۔ ہم 4 Oct کو شوشل میڈیا میں ایک کیمپین #ReleaseShabirBaloch چلارہے ہیں اُس میں شریک ہوکر شبیر کی بازیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ شکریہ۔
آج کل کسی چیز پر پابندی لگ سکتی ہے؟ الیکٹرانک میڈیا پر پابندی لگنے سے آواز بند نہیں ہوتی۔ جس چیز پر پابندی لگائیں گے لوگ اس کو اور سنیں گے۔ بات یہ ہے کہ بول کون رہا ہے۔
وقف #ایکٹ# ۲۰۲۰ جو قومی اسمبلی نے جلدی میں پاس کیا ہے اسکے کئی حصے شریعت کے بالکل خلاف ہیں اور کئی حصے آئین کے خلاف، وقف کے اصل مقاصد کے لئے مضراور کرپشن کا نیا دروازہ ہیں سینیٹ کے ارکان اور صدر مملکت اسے منظور کرنے سے پہلے علماء اور اسلامی نظریاتی کونسل سے ضروررجوع کریں
یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے تین بارمنتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سزائیں دلوائیں گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا۔ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ اب ہم اس ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے۔
میاں نوازشریف کے شیر سلمان بٹ کو غازی روڈ لاہور سے اپنی دوکان سے واپسی پر جمعرات رات 8 نقاب فروش افراد نے اغواہ کرلیا
ابھی تک اسکا کوئی اتا پتا نہیں
گھر والے اور دیگر کوگ پولیس کے پاس ھی گئے لیکن پولیس بھی مدد کرنے سے انکاری ہے
سب دوستو کے درخواست ہے اس شیر کے لئے آواز اٹھائیں