Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 55 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://t.co/hzfG1SsEYw and use my username (afzaalkamboh123) as your invitation code.
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 55 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://t.co/hzfG1StcO4 and use my username (afzaalkamboh123) as your invitation code.
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
سانحہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا جب پی ٹی آئی کے بلوائیوں نے شہداء وطن کی یادگاروں کو جلایا توڑا پھوڑا ۔۔۔ کیپٹن کرنل شیر کی بہادری کی گواہی بدترین مخالف بھی دیتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کو ذرا شرم نہ آئی
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
عوام اور پاک فوج کا رشتہ اٹل ہے مضبوط ہے تب ہی فتنے نیازی کی پھیلائی نفرت انتشار کو عوام نے کچلتے ہوئے پاک فوج کا ساتھ دیا اور عمران فتنے کے ناپاک عزائم خاک کیئے
ریاست پر حملہ کرنے والا بدمعاش آج ایٹمی ملک کے صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ہے
انتشاری بغاوت کو اگر کُچلنا ہے تو ایسے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑنا ہو گا
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب ایک فسادی ٹولہ نے ملک پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف ایک خطرناک سازشی منصوبہ بنایا جس کی قیادت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے کی
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
کوئی سیاسی سوچ کوئی سیاسی ٹولہ کوئی سیاسی لیڈر اپنی ہی فوج پر حملہ آور ہو عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرے اس قوم کے شہداء کی تذلیل کرے فوج کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کرے اس کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی
سانحہ 9 مئی کے لئے معصوم بچوں کے ذہنوں میں زہر ڈالا گیا اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے ریاستی مفادات اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔۔۔
دیکھیئے سانحہ 9 مئی کے تلخ حقائق
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
قومی مجرم عمران خان کی ہدایات پر اس کے رہنماوں نے اپنے ٹرینگ کیئے ہوئے لوگوں کو اہداف دیئے اور پھر 9 مئی کو مخصوص اہداف پر حملے کیئے ملکی سالمیت کو خطرے میں اور یہ کہتے ہیں ہم نے کچھ نہیں کیا جانیئے چند حقائق