ہائے ماں صدقے دونوں ہاتھ باندھے کھڑا ہے 😂😂
صدیق جان کو اسی نے پال رکھا ہے اب صدیق سوچ رہا ہوگا کہ بجٹ سے وفاق کو پیسہ بھی دے دیا ہے کانڑا پھر بھی اندر ہے ملاقاتیں ہو رہی ہیں
گنڈاپور پلس پلس
یہ لیں شہزاد اکبر بھیا @ShazadAkbar خود سن لیں اور چھوٹے بھیا مرتضی علی شاہ @MurtazaViews کی بھی آواز آ رہی ہے اور آرگنائزر آپکو اسٹیبلشمنٹ کا ٹاوٹ بھی کہہ رہا ہے اور باہر نکالنے کا بھی بتا رہے ہیں اور میری ویڈیو میں بھی صاف نظر آ رہا ہے پولیس آپکو جانے کے لئے کہہ رہی ہے 🫣