آج ہم سپریم کورٹ کے باہر اس کی توقیر اور عدالتی احکامات کی بالادستی کے لیے بیٹھے ہیں۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، مگر اس فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔
جو لوگ سپریم کورٹ کے حکم کی توہین کر رہے ہیں، انہیں عدالت میں بلا کر Contempt of Court کی کارروائی ہونی چاہیے۔ پورا پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ کھڑا ہے۔
فہیم خان @MNAFaheemPTI
صدر، پی ٹی آئی کراچی ڈویژن