سائفر تھا سائفر نہیں تھا سائفر غائب ہو گیا، سائفر دفتر خارجہ میں پڑا تھا، سائفر کاغذ کا ٹکڑا تھا اور اب سائفر ملکی سلامتی ہو گیا میں تو خود گھوم گئی ہو
15 تاریخ کو 12,000 روپے مکان کا کرایہ دینا تھا، وہ بھی نہیں کما سکا۔ پیاز کاٹ کر ڈبے میں روزانہ لے کر آتا ہوں، دو وقت اسی پیاز سے روٹی کھا لیتا ہوں اور کوئی چارہ نہیں بچا۔
عوام کے ان حالات کا ذمہ دار ہر وہ شخص اور وہ ادارہ ہے جو عمران خان کی حکومت گرا کر ان نااہلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی سازش میں شامل تھا۔
Yesterday I spoke to my father. He asked me to relay the following message:
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
“ان باتوں کا بدلہ شیریں مزاری صاحبہ سے آج تک لیا جا رہا ہے یہاں تک کہ ان کی سیاست ختم کی
پھر بھی دل نہیں بھرا تو اس بیٹی کو بھی پھنسا دیا
جس نے سیاست چھڑوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا”
وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب پلیز ایکشن لے🚨
یہ پشاور پولیس کا DSP اعجاز نبی اس نے عمران خان کو گالی دی ہے،پی ٹی آئی رہنما ہارون چترالی کو گھسیٹ کر عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم سے باہر نکالا
نوٹ !! اس بے غیرت نے عمران خان زندہ بعد کا نعرہ لگانے والے کو جیل میں ڈالنے کاحکم دیا ہے👉
میرے زندان کے ساتھی کہیں تم بھول نہ جانا
اذیت کے کٹہرے میں ہم نے وہ دن گذارے تھے-
عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی مستقل مزاجی اور استقامت کو ایک اور خراجِ عقیدت
#MedicalUrgencyForImranKhan
اگلی فصل تے فوجیاں دی کھاد لینا بند کرو۔
اس کھاد دا اک اک دانہ تواڈے شہدا دے خون دی بوند ہے۔
تواڈا ایہہ پیسہ عدلیہ،صحافی،بیوکریسی تے سیاستدان خریدن تے لگدا جو تواڈا سب دا خون چوسدے۔