کابل کی ایک نجی یونیورسٹی کے متعدد پاکستانی طلبہ نے چند روز قبل شکایت کی کہ مذکورہ یونیورسٹی پاکستان کے میڈیکل بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہے، جس کی وجہ سے وہ گریجویشن کے بعد پاکستان میں انٹرن شپ یا اسپیشلائزیشن نہیں کر سکتے۔ انہوں نے اجتماعی طور پر وزارتِ اعلیٰ تعلیم سے
7/1
@Markhorr313 ابھی تک کسی بھی یونیورسٹی نے قانونی دستاویزات کے بارے میں کچھ نہیں کہا کیونکہ کوئی بھی یونیورسٹی قانونی ویزا کے بغیر کسی غیر ملکی کو داخلہ نہیں دیتے۔
پاکستان کی سویلین حکومت اس قدر بے بس ہے کہ وہ افغان طلباء کے خلاف کیے گئے ظالمانہ اور غیر انسانی فیصلے کی نہ صرف مذمت کر سکتی ہے بلکہ یہ بھی نہیں پوچھ سکتی کہ یہ فیصلہ کس نے کیا اور کیوں کیا۔ یہ مسئلہ فوجی حکومت کا نہیں سویلین حکومت کا ہے۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے 20 افغان طلباء کو نکال دیا، نکالے جانے والے 5 طلباء فائنل ائیر کے سٹوڈنٹ تھے۔
ریاستوں کے درمیان مسائل اپنی جگہ لیکن ایسے فیصلے قوموں کی ذہنوں پر دور رس نتائج چھوڑتے ہیں جس سے اجتناب بہتر ھوگا۔۔اگر یہ انڈین سٹوڈنٹس بھی ھوتے پھر بھی کوئی تائید نہ کرتا۔۔۔ طلباء کی مستقبل ریاستی سیاست کا نظر نہی ھونا چاہیئے
نه پوهېږم @hasankhyber د پاکستان له ملي ژبې او رسمي ژبو خبر نه دی که څنګه؟
په پاکستان کې دوه (2) ژبې رسمي دي او یوازې يوه يعنی #اردو ملي ژبه ده.
په دولتي سطحه #انګليسي او #اردو رسمي ژبې دي یا په بله مانا #انګليسي په لوړه کچه او #اردو په ټيټه سطحه کارول کېږي.
In India and Pakistan the official language is English..
In bith countries the official communication is done in English.
However, national languages are more.
National languages can be more than one at time, official is always one.
😡 پاکستانی عسکری پروپیگنڈے کے جھوٹ:
❌ پاکستان واخان کوریڈور پر قبضے کا دعویٰ کرتا ہے
❌ کہا جاتا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے 32 کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے
❌ یہ دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان عارضی جنگ بندی کروائی
❌ اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پاکستان ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کر رہا ہے
اور اصل حقیقت:
پاکستان خود اپنے مسائل میں پھنسا ہوا ہے اور اس صورتحال سے نکلنے کی صلاحیت نہیں رکھتا 😉
ہہہہہہہہہہہہہہہ
#آپریشن_للٹرمپ اب ناکامی کی صورت لے چکی ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ اپنی ناکامیوں پہ پردہ ڈال کر اپنے پیر #ٹرمپ کو کچھ ادلے بدلے دیکھائے