جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے، اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا !
" آج اس ٹویٹ ہر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا "
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
@OshoUzma حکمران کا جھکاؤ کہ وہ کس طرف جانا چا ہتا ہے جبکہ باقی ممالک کی اپنی آزاد خارجہ پالیسی ہے انڈیا جب چاہتا ہے جس سے مرضی تیل خرید سکتا ہے وہ بھی اپنی کرنسی میں جبکہ ہم ایسا کچھ کرنے کا سوچیں بھی تو دھمکی ملتی ہے باز آجاو ورنہ معاف نہیں کیا جائے گا
@OshoUzma اصل میں پاکستان اور باقی ممالک کی خارجہ پالیسی مختلف ہے پاکستان کا جو نمائندہ جاتا ہے وہ جتنا سوچتا وہی خارجہ پالیسی ہوتی ہے اور وہ بھی امریکہ کے حکم کو مد نظر رکھتے ہوئے اس لیے امریکہ اور عرب ممالک کی ہم امیدیں بھی الگ ہوتی ہیں غلاموں والی پھر قیمت لگتی ہے اور ساتھ ہی موجودہ حکم