EXCLUSIVE INTERVIEW: IRAN FOREIGN MINISTER SPOX ESMAIL BAGHAEI
✅ The Truth About The MOU
✅ Lebanon & Gaza
✅ Strait of Hormuz Plans
✅ Iran’s Planned Response
This interview reveals Iran’s position and plans.
Watch Now:
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ہر عاشقِ رسول ﷺ کو بار بار مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرمائے،
اور ہمارے دلوں میں مدینے کی محبت اور تڑپ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین بجاہِ النبی الأمین ﷺ۔ 🤍🕊️
پاکستان کی ہاں نہ میں دنیا کی ہاں نہ ہے بس پاکستان کے اندر غربت اور دشت گردی کی اس تن آسان اور نااہل حکمرانوں کی ریاست کو صرف نہ ہی نہ ہے روز ہی غربت کی وجہ سے خودکشیاں ہو رہی ہیں دھشت گردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں
#نوائےسحر
تم کیا سمجھتے ہو تمہاری اس غنڈا گردی اور ظلم سے لبیک کے نوجوان جھکا جائیں گے یا وہ ڈر کر تحریک لبیک کا ساتھ چھوڑ دینگے اگر تم ایسا سوچتے ہوتو تم احمقوں کی جنت میں رہتے ہو کیونکہ لبیک کسی جماعت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے اور نظریے کبھی ختم نہیں ہوتے 👍👇
A women without friends or small circles is a very very secure women .She’s learned that quality matters more than quantity and she doesn’t need an audience to validate her worth .
اس دہشتگردی کا یہ حل جو نکال رہے ہے وہ نہیں ہیں اس کا صرف ایک ہی حل سعد حسین رضوی نے پیش کیا
سب کو اسلام کی جھنڈے تلے جمع کرنا
This is only one solution sb ko awareness dena zaroroi h
Hm sb Muslim ha islam hmra dean. Ha
Is k bna ap deast garrdi htm ni kr skty
پچھلے 10 دن سے خبریں چل رہی ہیں فوج نے بلوچستان میں آپریشن شعبان کامیابی سے چل رہا ہے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے مگر آج اسی بلوچستان میں دہشتگردوں نے دن کی روشنی میں حملہ کردیا اور وہاں نہ کوئی پولیس نظر آئی اور نہ ہی فوج یہ سب کچھ سمجھ سے باہر ہے 🤷