الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
موسی ICU سے روم میں شفٹ ۔۔ اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت موسی کو دوسری زندگی ملی پچھلے 20 دن سے ھماری فیملی نے وہ کرب برداشت کیا ھے جس کا بیان مشکل ھے ۔۔ آپ سب کا بے انتہا شکریہ ۔۔۔🙏
میرے پاس الفاظ نہیں شکریہ کے لئے ۔۔ 🙏🙏