کمشنر نصیرآباد ڈویژن طارق قمر بلوچ یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی میں سپورٹس ویک کے موقع پر طلباء و طالبات میں تقسیم انعامات کی منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں فوٹو ڈی جی پی آر
@CMDUBalochistan@cs_balochistan@Tariqqamarb
ماحولیاتی آلودگی پوری دنیا میں ایک سنگین مسئلہ ہے اس کے خاتمے کیلئے پاکستان کا ہر شہری کردار ادا کر سکتا ھے صرف ایک درخت لگا کر ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں اپنا حصہ ڈال کرایک صاف شفاف ماحول کی تشکیل میں معاون و مددگار ھو سکتا ہے کمشنر نصیرآبادڈویژن طارق قمر بلوچ
@Tariqqamarb
م��حولیاتی آلودگی پوری دنیا میں ایک سنگین مسئلہ ہے اس کے خاتمے کیلئے پاکستان کا ہر شہری کردار ادا کر سکتا ھے صرف ایک درخت لگا کر ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں اپنا حصہ ڈال کر ایک صاف شفاف ماحول کی تشکیل میں معاون و مددگار ھو سکتا ہے کمشنر نصیرآباد ڈویژن طارق قمر بلوچ
کمشنر نصیرآباد ڈویژن طارق قمر بلوچ نے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے دورے کے موقع پر تعلیمی عمل کا جائزہ لیا دورے کے موقع پر انہوں نے اساتذہ کاحاضری رجسٹرڈ چیک کیا اساتذہ بچوں کامستقبل سنوارنے کےلیے اپنا کرداراداکریں ہدایت
@CMDUBalochistan@cs_balochistan@MirAliMardan@Tariqqamarb
ایگزیکٹو انجینئر روڈز نصیرآباد انجینئر عبدالرحمان کاکڑ تعمیراتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اجلاس میں تمام SDO.s و دیگر اسٹاف شریک ہیں
@cs_balochistan@Road_Department
کمشنر نصیرآباد ڈویژن طارق قمر بلوچ سے صوبائی سیکریٹری مواصلات و تعمیرات کمبر دشتی ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر نصیرآبادڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کے متعلق بات چیت کی گئی
@Road_Department@Tariqqamarb
نصیرآباد۔۔صوبائی سیکرٹری مواصلات وتعمیرات کمبردشتی نے کہاہےکہ سیلاب سےمتاثرہ تحصیل چھترپل اورسات کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کو25نومبر تک ہرصورت مکمل کیاجائے ایکسین کام کی کڑی نگرانی کریں سیکرٹری کومنصوبے کے متعلق بریفنگ دی گئی
@cs_balochistan@Road_Department@Tariqqamarb
ڈپٹی کمشنر استامحمد محمدحسین نے کہا ہے کہ علم کی طاقت کی بدولت ہم اپنے بچوں کا بہتر مستقبل سنوار سکتے ہیں تمام سرکاری سکولوں میں تعلیمی نظام میں بہتری لائے جائے تاکہ عوام کا ان سرکاری درسگاہوں پر اعتماد بڑھ سکےاجلاس سے خطاب
@cs_balochistan@Mohamma96152014@Tariqqamarb