حکومتی اور اپوزیشن بینچوں پر نصب شدہ مجسموں کا بار بار مولانا صاحب کے در پر ماتھا ٹکنا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ "مولانا صاحب ہی پاکستانی سیاست کے سُلطان ہے"
میں نے دو ٹویٹ مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں کیا کردیے کہ یوتھیے کتوں کی طرح پیچھے پڑ گئے ،
مجھے تحریک انصاف ویمنز واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا ،
محترمہ تحریک انصاف کو تو میں ڈیڑھ سال پہلے خیر آباد کہ چکی ہوں واٹس ایپ گروپ سے نکالنا کوئی بڑی بات تو نہیں ،
باقی کتوں کے بھونکنے سے مجھے فرق نہیں پڑتا کیونکہ بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ کتے بھونکتے ہیں قافلے چلتے ہیں ،🫡
جب میں تحریک انصاف کو سپورٹ کرتی تھی تو بغیر کچھ جانے سمجھے مولانا کو بہت برا بھلا کہا اور انکی مخالفت کی ،
مولانا کے ختم نبوت کے حوالے سے کل کے کارکردگی کو دیکھ میں اپنے ماضی پر شرمندہ ہوں ،
میں پہلے اللہ تعالٰیٰ سے پھر مولانا اور انکے خاندان سے اور پھر مولانا کے کارکنوں سے اپنے کیے گئے غلطیوں پر معافی چاہتی ہوں 🙏
اور یہ وعدہ کرتی ہوں کہ آئندہ میں زندگی میں مولنا فضل الرحمٰن کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں لکھوں گی ،
الیکشن کے رزلٹ کے مطابق 90٪ علماء کو شکست ہوئی
90٪ لوگوں نے لبرل لوگوں کو کامیاب کروایا
اب جیسے لوگ تھےاللہ نےایسے ہی حکمران ہم پر مسلط کرنے ہیں دین کواورعلماء کو لوگ پسند ہی نہیں کرتے اور خواہش کرتے ہیں کہ پاکستان میں اسلام نافذ ہو
واہ رے پاکستانیوں!
جمعیت علماء اسلام نے ملک میں ہمیشہ حقیقی آئین کی بالادستی جمہوریت کی بقا کے لئے جنگ لڑی ہے
پاکستان کی بقا کےخاطر بیشمار قربانیاں دی
آج بھی جمعیت علماء اسلام ملک کی بقا اور تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہنمائی میں کا اہم کردار ادا کررہی ہے
#پاکستان_ہماری_ریڈلائن
کنٹینر پندرہ فٹ اونچا ہے. اوپر کھڑے ہونے کے لیے دو فٹ باڑ لگی ہے .. سب کو گولیاں پاؤں پر لگی ہیں.. کیا سڑک سے چلائی گئی گولی پندرہ فٹ اونچائی پر پاؤں پر لگ سکتی ہے؟ ہر گز نہیں
بس اب مجھے آپکی سپورٹ کی ضرورت ہے،
میں دینی طبقے کا آواز بننا چاہتا ہوں
آپ نے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنا ہے
ان شاءاللہ دینی طبقے کو بدنام کرنے والا شخص میں بدنام کروں گا