یہ تصویر جولائی 2019 کی ہے جب رانا ثنا اللہ کی بیوی پہلی بار ٹی وی کیمروں کے سامنے آ کر وزیر اعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی ہے کہ میرے شوہر کو دو دن سے بھوکا رکھا ہوا ہے اُسے دوائیں اور کھانا دینے کی اجازت دی جائے۔ مگر اُس وقت آپ اقتدار کے گھوڑے پر سوار تھے اور بد مست ہاتھی کی طرح ہر ایک کو روندتے جا رہے تھے۔ رانا ثنا اللہ کو جب ضمانت ملی تو اُس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ اگر میں نے ہیروئین سمگل کی ہے تو میری نسلیں برباد ہوں نہیں تو جنہوں نے جھوٹا کیس بنایا اُن کی نسلیں برباد ہوں۔ باقی حالات آپ کے سامنے ہیں
Senator @falaknazchitral was abducted earlier today from Islamabad and there are no whereabouts known so far. Worst form of fascism going on in Pakistan right now! #PakistanUnderSiege