ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
اسے کہتے حرام کی کمائی اور رشوت خوری کا پیسہ
سابقہ ایس ایچ او جیکسن مٹل شر کے بیٹوں کی شادیوں میں ڈالروں کی برسات
ایس ایچ او سی ٹی ڈی راجہ خالد نے ڈالر برسائے
آخر کہاں سے آیا اتنا پیسہ ایک معمولی ایس ایچ او کے پاس تحقیقات ہونی چاہئیں ایک طرف حکومت عوام کے اوپر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر امریکہ سے ڈالروں کی بھیک مانگ رہے ہیں اور دوسری طرف سندھ پولیس کے ایس ایچ او شادیوں میں ڈالر�� نچھاور کررہے ہیں
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان
کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱
یہ وہ سڑک ہے جو کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بن رہی ہے ، جس علاقے میں یہ سڑک بن رہی ہے وہاں پر دہائیوں سے ایم این ایز ، ایم پی ایز کراچی کی ان جماعتوں کے رہے ہیں جنہوں نے دہائیوں ک��اچی پر حکمرانی کی ہے آج بھی ٹاؤن چیئرمین منافق جماعت کے ہیں مگر کام پیپلز پارٹی کروا رہی ہے ۔
اس سڑک کے بارے میں کوئی بشریٰ انصاریوں کو کوئی اطلاع دے ۔
ائر مارشل ارشد ملک کی PIA سے ریٹارمنٹ
یاد رہے PIA ٹوٹل خسارے مین انکے بطور CEO دور میں 56 فیصد اضافہ
ٹوٹل خسارہ جو 2018 میں 356 ارب تھا وہ اب 560 ارب ہوگیا
اقرار سے لاکھ اختلاف رکھیں لیکن یہاں پر اس یوتھیے کے ساتھ بلکل ٹھیک کیا ہے
تمھارا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا ۔ سرکاری افسر
اقرار ۔ تم ڈیوٹی نہیں یوتھیاپہ کر رہے تھے 😂😂
طفلان انقلاب جو حالت انکار میں ہیں،انہوں نے کہا امریکی نائب صدر سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر اسلام آباد نہیں آئیں گے۔پھر دعویٰ کیا ایرانی وفد نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔جب یہ سب آگئے تو تلملاتے ہوئے کہا، صرف پاکستان کو کردار نہیں ،ثالثی میں اور بہت سے ممالک شامل ہیں،وائٹ ہائوس کی ترجمان کو سنیں ،ان کے مطابق پاکستان اکلوتا ثالث ہے۔اب نونہالان انقلاب کونسا نیا جھوٹ تراشیں گے؟
میں نہیں جانتا کہ یہ پٹھان بھائی کون ہیں لیکن جیسے انہوں نے میجر (ر) گورو آریا کو شٹ اپ کال دی ہے اور جیسے اس کے منہ کو بند کروایا ہے اس پہ انہیں کھڑے ہو کے سلام ہے 😎😂🇵🇰❤️
*🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
یہ چھوٹا سا بچہ اپنے دادا دادی کے ساتھ گھر میں رہتا ہے
اور معصومیت میں اپنے دادا کی ایسی پیاری نقل اُتارت�� ہے کہ ہنسی بھی آتی ہے اور دل بھی خوش ہو جاتا ہے 😂
ۃایرانی افواج کا بڑا بیان جاری 🚨
ہم وعدہ کرتے ہیں!
اسرائیلی رہنماؤں کا پیچھا کر کے انہیں ڈھونڈ نکالا جائے گا۔
چونکہ تم نے ہمارے رہنماؤں کی رہائش گاہوں اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا ہے، اس لیے اب خطے میں موجود آپ کے تمام رہنماؤں کو بھی ان کے گھروں ٹارگٹ کیا جائے گا۔
یہ ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا نہیں دکھاتی
اسکو وائرل کرنے کا طریقہ یہ ہے
کہ آپ جلدی سے اس ویڈیو کو لائک کریں ری پوسٹ کریں کمنٹ کریں اور اس اکاؤنٹ کو فالو کریں