@AzharSyed98 بابر پہلی بال پر اور فخر زمان پہلی بال پر آؤٹ ہوے ان پر رضوان کا کیسا پریشر ؟ بھائ ہر معاملے میں منہ مارن ضروری نہیں ہوتا نہیں کرکٹ کا پتہ تو مت بات کریں
@shakilahmad0022@Aq2CLOwnibXWREc @MuhammaMazari بھائ دو ہزار اٹھارہ تک پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اگر آج معزز و محترم ہے تو باقی چور کیوں قابل عزت نہیں ہیں ؟
@Democra60953773@kolachiwalay نواب بہاول پور نے پوری ریاست پاکستان کو دی اس سے قبل کئی ہسپتال اور سکول بنوائے جن کے ساتھ زمینیں بھی وقف ک��ں پاکستان کی کرنسی کی ضمانت کے لئیے اپنا خزانہ دیا پہلے ماہ ملازمین کی تنخواہیں دیں