مسلم لیگ ن کی جان مسلم لیگ ن کی آن بان شان قائدِ جمہوریت کی بیٹی ہر دلعزیز مسلم لیگ ن کو سوشل میڈیا پر مضبوط کرنے والی۔ مریم نواز کا مجھ جیسی ادنیٰ ورکر کو فالو بیک کرنا یہ ثابت کرتا ہے کے وہ ورکر سے کتنا پیار کرتی ہیں میڈم فالو بیک کے لیے بہت بہت شکریہ
السلام علیکم 💕
صبح بخیر 🌹 ��
*اس زمیں پہ کچھ روحیں ایسی بھی ہیں جو نیکیوں میں کمزور سہی!*
*لیکن گناہوں کی کثرت پہ پریشاں رہتی ہیں۔ توبہ کرتی ہیں جو پھر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ تو وہ روحیں روتی ہیں گڑگڑاتی ییں، اذیت سہتی ہیں۔*
*صرف اس لیےکہ وہ رب کو راضی ک��نے میں پیچھے ہیں۔*