ڈاکٹر شہباز گل 🔥
شفیع جان پختون خواں کا وزیراطلاعات کہتا ہے احتجاج کا فیصلہ محموداچکزئی کریں گے کیونکہ عمران خان نے کہا
ہاں بلیو پاسپورٹ اپنی تنخواہیں ٹھیکے ساتھ 100 صحافیوں کو سیر کروانا بجٹ یہ فیصلے خود کریں گے
کیونکہ ان سب میں ان کو عمران خان یاد نہیں ان کو شرم ہی نہیں آتی یہ سب کہتے ہوۓ
ہر ایم پی اے اور سینیٹر جواب دے۔ خان کے نام پر ووٹ لیا، خان کے لیے آواز کیوں نہیں؟
علیمہ خان کے پاس کوئی عہدہ نہیں لیکن ہمت ہے۔ تمہارے پاس عہدہ ہے لیکن ہمت نہیں۔
فرق صاف نظر آ رہا ہے۔
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان@TeamPakPower
100 صحافیوں پ�� پیسہ خرچ کرنے کی بجائے ایک بار ملٹری کسٹڈی کے قیدیوں اور دوسرے ہزاروں اسیران کی لسٹ نکلوا کر پتہ کر لیتے وہ کن حالات میں ہیں۔۔
شاید ضمیر جاگ جاتا ، پتا کر لیتے اُن کے گھر کھانے کو روٹی بھی ہے یا نہیں شاید شرم آجاتی۔۔
لاوارث چھوڑ دیا اُنہے رُلنے کے لیئے۔۔۔
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
کل منگل کا دن تھا
پچھلے منگل علیمہ اپا نے منع کیا تھا کہ اپ لوگوں نے یہاں نہیں آنا
ہم بہنیں یہاں موجود ہوں گی
اور ان لوگوں نے اچھے بچوں کی طرح علیمہ آپا کی یہ والی بات مان لی
لیکن آپا اتنے مہینوں سے ان سب سے کہہ رہی ہیں کہ 10 ہزار بندے کے باہر لے کے آنے ہیں
لیکن اس پیغام پہ عمل درامد نہیں کیا گیا۔۔۔۔
کل ایک اور منگل گزر گیا خان صاحب کی کسی سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔
کل نورین آپا نے کہا کہ ��م نے منع عہداران کو کیا تھا
تاکہ وہ سٹریٹ موومنٹ شروع کردیں
لیکن ابھی تک کوئی سٹریٹ موومنٹ نہیں شروع کی گئی
کل میں نے گوہر صاحب سے پوچھا کہ آپ پانچ اگست کو ایک دن کا احتجاج کریں گے
آگے سے انہوں نے کہا ہماری میٹنگ ہے سب کچھ سامنے آ جائے گا
تین سال سے میٹنگ میٹنگ ہی کرے جا رہے ہیں
ایک دن کے احتجاج کے ��والے سے بھی ان کی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔
ان کا کوئی پلان نہیں ہے
تین سال بعد بھی اگر اپ نے چھپ کے احتجاج کرنا ہے
تو اس سے بہتر نہ کریں
کرنا ہے تو بھرپور طریقے سے کریں۔۔۔۔
اور اس سے خان صاحب کی رہائی ہوتی ہوئی نظر ائے۔۔۔
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
انہوں ��ے پہلے عمران خان سے کہا تھا کہ آپ نو مئی کی معافی مانگ لیں۔
تو عمران خان نے اس کا یہ جواب دیا تھا کہ نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز آپ نکال لیں، جس جس نے جو غلط کام کیا، اس میں اس کو اب سزا دیں۔
کینٹونمنٹ پاکستان میں، ایک ایک جگہ پہ آپ کو چیک کیا جاتا ہے، وہاں کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیجز نہیں ہے، کیونکہ میں بھی وہاں موجود تھی، اور بہت سارے میری طرح کے لوگ موجود تھے، میری بہنیں تھی، بیٹی، نواسی، ہم سب وہاں پہ تھے۔
کسی نے کوئی کام نہیں ایسا کیا کہ آپ کہیں کوئی توڑ پوڑ کی، ہوئے پلازہ تھے، سا��ھ بلڈنگز تھی، کسی نے کچھ نہیں کیا، اور انہوں نے وہاں پہ گولیاں بھی چلائیں، ایک جوان بچہ شہید کیا، سر میں گولی مار کے.
عمران خان کی رہائی میں ان کو اپنی بربادی نظر آتی ہے۔
ان کا خیال ہے، عمران خان نکل آئے تو جو ہم نے کیا ہے، اس کا انتقام عمران خان لے گا۔
مجھے نہیں پتا عمران خان کیا کریں گے، لیکن عمران خان نے نہ کبھی کسی پر ظلم کیا ہے، نہ زیادتی کی ہے۔
اوہ کسی کی تکلیف دیکھ کے ان کو اتنی تکلیف ہوتی تھی جیسے ان کے اپنے آپ کو ہو رہی ہے۔
لیکن ان کو خوف ہے، کیونکہ ظالم آدمی ہمیشہ ڈرتا ہے۔
میں سوچتی ہوں کہ عمران خان ایک مقصد کی وجہ سے ہے۔
وہ اس پاکستان کو آزاد کر رہے�� ستر سال سے پاکستان جس نظام میں جکڑا ہوا ہے،
عمران خان اس کے خلاف کھڑے ہوئے، جس میں وہ پاکستان کو، عوام کو آزاد کرا رہے تھے۔
اس چیز کی وجہ سے، ان پہ یہ سزا یہ ظلم و زیادتی ہو رہی ہے....
اور حسان خوش قسمت ہے کہ وہ بھی اسی تحریک کے اندر، جیسے بہت سارے اور بچے تحریک میں شام�� تھے، وہ بھی تھا، اور وہ بھی جیل میں ہے، کسی مقصد سے ہے اور کسی وجہ سے ہے۔
جتنے لوگ بھی جیل میں ہیں، وہ اسی تحریک میں نکلے تھے، اور انہوں نے کوئی کچھ بھی نہیں کیا تھا غلط۔
ان سب تو دس دس سال، آٹھ آٹھ سال سزائیں۔
حسان اور اس کے ساتھ بہت سارے بچے اور ہیں، فوجی عدالت نے سزا دیا۔
مجھے نہیں پتا اس میں فوج کا کیا تھا، کیونکہ وہاں جہاں پہ کھڑے ہو کے احتجاج ہو رہا تھا، وہاں کسی نے کوئی ایسا کام نہیں کیا۔
عمران خان کہتے ہیں، جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی ہے، اسی نے نو مئی کروایا۔
تو سی سی ٹی وی فوٹیج لے آئیں
لیکن وہ کبھی نہیں لائیں گے کیونکہ ان کو پتہ ہے
سی سی ٹی وی فوٹی�� میں جو نظر آئے گا
پھر یہ خود شرمندہ ہوں گے تو اس لیے نہیں لائیں گے۔
نورین آپا
علیمہ خان نکلی ہیں تو لوگ خوش ہوئے ہیں شکر ہے کوئی تو خان کے لیے نکلا ، علیمہ خان خیبرپختونخوا میں ہیں وہ اڈیالہ نہیں آئیں گی۔
نورین خان نیازی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. Repeated denials of access to their brother DEFY Pak's court order for twice-weekly visits.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
سائفر بھولنا مت 🚨
ڈونلڈ لو نے جب پاکستان کے سفیر اسد مجید کو دھمکی دی کہ عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹاؤ تو وہ کس کو یہ ��یغام دے رہا تھا کیونکہ وزیراعظم تو میں تھا
ڈاکٹر شہباز گل کا دعوی 🚨
مولانا کی سیاسی انٹری ہے انکو کہا گیا ہوگا ہم نے KpK میں Pti کو بدنام کردیا ہے
اور رہی سہی کسر سہیل آفریدی اور دوسرے نکال رہے ہیں یہ ٹائم ہے آپ چھلانگ مار دیں عوام میں آپکی بات بن جائیگی
اب یہ مولانا کی لانچنگ ہورہی ہے