@1adann آپ نے انتہائی جاہلانہ بات کی ہے۔
جنت میں کس نے جانا ہے اور کس نے نہیں یہ فیصلہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ نے خود کرنا ہے۔
اس دن اس کی اجازت کے بغیر کوئی کسی کی سفارش بھی نہیں کر سکتا۔
اور آپ کس بنا پر یہ بکواس کر رہےہیں کہ اگر فلاں بندہ جنت میں چلا گیا تو مجھے کوئی بھی نہیں روک سکتا
@adnanaadil پاکستانی فرقوں کی فیکٹریوں (مدارس) سے تیار شدہ دولے شاہ کے چوہے ٹائپ خود ساختہ علماء کرائم۔
جو حرام کی کمائی کو اس لیے بھی برا نہیں کہتے کیونکہ زیادہ تر ان کی فیکٹریاں انہی حرام خوروں کے پیسوں سے چل رہی ہوتی ہیں
@MarioNawfal Imran Khan is in prison for being a true Muslim who bows to no one but Allah. He stood as the sole barrier against the country's elite capture, and he remains jailed to protect the illegal, un-Islamic interests of Pakistan’s powerful ruling class and their foreign masters۔
@siasatpk@BBhuttoZardari اس کو علم ہے کہ جس نے نعرہ لگایا تھا کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور یہ فوج بھی میری ہے، اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے۔
اور جنہوں نے اینٹ سے اینٹ بجانے، ہڈیوں سے گوشت نوچنے، دہشت گردی کے پیچھے وردی، اور ممبئی حملے پاکستانی فوج نے کروائے والے نعرے لگائے تھے ان کی کیسی موجیں لگی ہیں
@HS0fficial او بھائی اسلام پڑھو، اسلام میں تین طلاقوں کا یہی کانسیپٹ ہے۔ طارق جمیل ہو یا کوئی اور ان کے کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر اسلام کی ویسی تعلیمات نا ہوں۔
ان لوگوں کو بھی اپنے ذاتی معاملات پرسنل رکھنے چاہئیں تھے، یوں خود کو تماشہ بنا کر انہوں نے صرف اپنا ہی نقصان کیا ہے۔
@HS0fficial عقیدت کتنی بری چیز ہوتی ہے کہ لوگ گائے کا گوبر اور پیشاب پی جاتے ہیں۔
یہ مزاروں سے امیدیں وابستہ کر ے والے خواتین و حضرات کا بھی یہی حال ہوتا ہے۔
یہ لوگ سب سے زیادہ اپنی ذات سے جھوٹ بولتے ہیں۔
یہ جانتے بوجھتے ہوئے کفر کرتے ہیں جس کا کیا نتیجہ نکلے گا قیامت والے دن لگ پتا جائے گا
@MehwishQamas اس نے بھی خود کو عائشہ گلالئی اور فیاض چوہان کے ساتھ شامل کر لیا ہے۔
یہ کس کا غلام ہے وہ تو ہمیں پہلے سے ہی علم ہے۔ اب یہ ایسی تقاریر اس لیے کر رہا ہے کہ کہیں PTI اور JUI کا اتحاد نا ہو جائے۔
حقیقت تو یہ ہے کہ تحریک انصاف نام کی اس وقت کوئی جماعت سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی۔