اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
خضدار میں BLA نے گھات لگا کر فوجی گاڑی پر حملہ کر کے گاڑی میں موجود تمام فوجیوں کو ہلاک کر دیا اور ان کی لاشیں سڑک کے کنارے پھینک دیں
عاصم منیر کی فوج نے آج سے اگلے چھے مہینے کے لیے پنڈی شہر کی سیکورٹی سنبھال لی لیکن بلوچستان کی سیکورٹی BLA کے حوالے کر دی
عمران خان کو خدانخواستہ کوئی زہر آلود چیز تو نہیں دی گئی؟ یہ شک دور کرنے کیلئے خان صاحب کا بلڈ ٹیسٹ کروانا لازمی ہے
تاکہ پوری قوم کو تسلی ہو جاۓ کہ اس ملک کا ناقابل تلافی نقصان کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی۔
خدارا، سپریم کورٹ پاکستان کی مدد کرے اور لگا دے ان بدبختوں پر توہین عدالت
کسی قیدی کی اتنی دہشت ہو اور اتنا پروٹوکول دینا پڑ جائے تو اس کے لیے وزیراعظم کا عہدہ انتہائی چھوٹا ہے وہ تو پیدائشی لیڈر ہے اور اسے کہتے ہیں اسٹیٹس مین۔
پاکستانی شہری کی خانہ کعبہ میں اللّه سے گڑگڑا کر عمران خان کی رہائی اور صحتیابی کی دعا۔
یہ اپنا اپنا نصیب ہے کہ کوئی زندان میں بھی دعائیں لے رہا ہے اور کوئی اقتدار کے مسند پر بھی بددعائیں سمیٹ رہا ہے۔
انشاءﷲ۔ ہمارا رب ہم سب کی دعا ضرور قبول کرے گا۔ وہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
پرویز مشرف کی یہ ویڈیو پھر سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بھگوڑے نواز شریف کے رونے دھونے اور ڈیل کی کہانی بتا رہے ہیں کیسے نواز شریف نے کنگ عبد اللہ کے پاؤں پکڑے کہ مشرف سے کہو ڈیل کرے
ہمیں یاد ہے 2019 میں جج صاحب عمران خان حکومت سے نوازشریف کی زندگی کی گارنٹی مانگتے تھے
فیصل واڈا نے کہا کہ ہم نے نوازشریف کی جعلی رپورٹس بنائیں
یہ خان کا ظرف تھا کہ نواز شریف کو علاج کیلئے لندن بھیج دیا
اور یہ ان بےشرموں کا ظرف ہےکہ خان کا پاکستان میں بھی علاج نہیں ہونے دے رہے
بہت خطرناک ہارٹ اٹیک ہے
دل کی سرجریاں ہونی ہیں
گردہ سٹیج تھری پر ہے اور فیل ہوسکتے ہیں
ایک نہیں کئی سرجریاں ہونی ہیں
ایک ریکور ہوگی تو دوسری پھر تیسری پھر چوتھی سرجری
اور علاج کیلیے کئی مہینے کئی سال لگ سکتے ہیں
یہ حالت بتائی گئی تھی
شہباز شریف نے نیا لطیفہ جاری کر دیا۔
"قومیں وہی آگے بڑھتی ہیں جو قرضےلیتی ہیں"
ماشاءﷲ۔ پوری بات بتائیں کہ عظیم حکومتیں عوام کے نام پر بھاری قرضے لے کر 11 ارب روپے کے جہاز اور اربوں روپے کے اشتہار چلاتی ہیں۔ 👏👏👏
بلوچستان کے ضلع سوراب میں پاکستانی جیٹ طیاروں نے مقامی لوگوں پر وحشت ڈھا دی
بچوں، عورتوں سمیت متعدد افراد کو شہید کر دیا مقامیوں کا دعویٰ ہے کہ فوج کچھ لاشیں اٹھا کر لے گئی ہے جو لواحقین کو واپس نہیں کی جا رہیں
شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں اور عورتوں کی تھی
یہ بھائی دونوں ہاتھوں سے معذور ہیں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ہیں احتجاج میں پولیس نے گرفتار کیا اور تفتیش میں ان پر ڈنڈے اور پتھر مارنے لکھا جج نے ریمانڈ بھی دے دیا
ایسی پولیس اور عدلیہ پر لعنت بیشمار