اب جو لوگ اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں تو وہ مان لے کہ مسلمانوں کا ہولی منانا غلط ہے اور یا قرآن اور حدیث کی روشنی میں اس سے بڑھ کر دلیل دے، تیسری صورت میں اپنے ایمان پر نظر ثانی کرنی ہوگی
جیو نیوز نے ہمیشہ سیکولر ایجنڈا کی تکمیل کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے۔
شاہ زیب خانزادہ ایسے ہر موقع پر آگے بڑھ کے اپنی چکْنی چُپڑی باتوں سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اس سے بڑا لبرل اور شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار اور کوئی نہیں ہے۔
#StopInterferingHEC
The educational institutions are beacons of light & hope for a country, with their core principle being the nourishment of youth for the future leadership.
Unfortunately these institutions have become prey to parochial, racial, tribal sectarian prejudices.1/3
#StopInterferingHEC
یہ ہوتی ہےخوفزدہ قیادت،سطحی قیادت،ان کی وجہ سےاس ملک میں اسلام مظلوم ہےاور پاکستان غلام اور پسماندہ،ان لوگوں نےHECکا نوٹیفیکیشن پڑھاہی نہیں،HECنےھندو کمیونٹی کیلئےہولی منانے پر پابندی سرے لگائی ہی نہیں،غیر مسلموں کو پاکستان میں اپنی عبادت گاہوں،تہواروں کی مکمل آزادی ہے،HEC نےمسلم طلباء کیلئے پاکستان کی اسلامی شناخت،اسلامی ثقافتی اقداراورتعلیم کےمختلف میدانوں میں مہارتوں کی بات کی تھی،اوراپنی ثقافت واقدار سے وابستگی کی بات کی تھی،کیا پاکستانی نیشنلزم کہیں ہے؟کیا پاکستانی ثقافت کہیں ہے؟حکومت کی صفوں میں موجود دینی قیادت کو اس پسپائی کاضرور نوٹس لینا چاہئے۔
@shazbkhanzdaGEO شازیب، اپنی سیکولر انتہاپسندی اپنے پاس رکھے۔ ہم ہندووں کے حقوق کے قائل ہے۔ بے ��ک وہ منائے مگر یہ تو نیم ملحد لوگ منارہے ہیں جو مذہب کو مانتا ہی نہیں۔
خود ہندو کمیونٹی اس شراب کباب ولای ہولی کے مخالف ہے۔ تعلیمی ادارے ہے کنجرخانے نہیں