آج جامعہ قائداعظم میں اس وقت رنگوں کی ہولی منائی گئی جب اسر۔ائیل معصوم بچے،نہتی عورتوں اور بزرگوں کے خون سے ہولی “کھیل” رہا ہے۔ایک طرف مغرب کی جامعات کے طلبا ہیں جنہوں نے بربریت و ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے لیےاکسپل اور گرفتار ہونے کے باوجود مزاحمت دکھا کر ایک نئی تاریخ رقم کی۱/۲
کونسلز کا یہ پرانا وطیرہ ہے کہ ہمیشہ یہ طلبہ مسائل کی آڑ لے کر یونیورسٹی کو بند کرتے ہیں اور اپنے پرتشدد کرتوتوں کی سزائیں انتظامیہ سے ختم کرواتے ہیں،
انتظامیہ ان کے دباؤ میں آنے کے بجائے شرپسندوں کے خلاف قانونی کاروائ کرے۔
Sudden violent & unlawful closure of the university campus by a violent mob just a night before the final exams is extremely CONDEMNED!!!
It is an open enmity with the students of QAU putting their futures on stake.
#QAU
1/2
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ قائداعظم نے کارکنان کے لئے سالانہ عشائیے کا اہتمام کیا، ناظم اسلام آباد مقام برادر اسداللہ اعوان نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے۔
ناظم جامعہ محمد موسیٰ امیر بھی موجود تھے۔
#JamiatQAU
پچھلے مہینے درس قرآن پر حملہ کرنے والے مخصوص لسانی کونسلز کے شرپسند عناصر کے خلاف UDC کا فیصلہ خوش آئند ہے، اسلامی جمعیت طلبہ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتی ہے۔
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ قائداعظم
#JamiatQAU
کیپیٹل یوتھ ایکسپو اسلام آباد میں RED RLINE with Talat Hussain ٹاک شو میں میڈیا کے حوالے سے اظہار خیال،کہ جب لاہور میں اداکارہ کا کتا گم ہوجاتا ہے تو وہ میڈیا کی زینت بن جاتی ہے لیکن وزیرستان،بلوچستان سے لوگ اٹھائے جاتے ہیں اسکا تزکرہ میڈیا پربلکل نہیں ہوتا۔۔
The goon’s involved in the attack on Dars e Quran in Masjid and abduction of students in QAU, around two weeks are gone but all them are roaming freely in the capital . Look at them, spot them , inform the respective institutions.
FIR No: 446/23
Police Station Sectrait,Islamabad.
اگر یونیورسٹی انتظامیہ نے اغوا کاروں اور متشدد عناصر کے خلاف فی الفور کاروائی نہیں کی تو اسلامی جمعیت طلبہ بھرپور احتجاج کی کال دی گی۔
محمد موسی امیر
ناظم جامعہ قائد
@DrNiazAhmadSI@rajaqaiserahmed
وہ اور ہی ہوں گے کم ہمت، جو جبر و تشدد سہہ نہ سکے
شمشیر و سناں کی دھاروں پر، روداد صداقت کہہ نہ سکے
یہ چشمِ فلک نے دیکھا ہے، طاقت میں جو ہم سے بڑھ کر تھے
توحید کا طوفاں جب اٹھا، وہ مدِمقابل رہ نہ سکے
✌🏼
#JamiatQAU
Diving deep into the Palestine cause, the youth of Islamabad stood united with the people of Palestine at our Seminar, uncovering the myths & understanding the truth behind the Palestinian Cause.
President Jamiat QAU, Br Musa Amir participated along with his Team.
#JamiatQAU
@sajid_kaleem183 @jamiat_pu_ جہاد فی سبیل اللہ means “struggling in the path of Allah” . Nowadays we are struggling in QAU just for the sake of Almighty Allah, you can join us .😊