Top Tweets for #StopInterferingHEC
ایک جگہ انھیں لوگوں نے لکھا ہوا تھا کہ رنگوں کی ہولی خون کی ہولی سے بہتر ہے جیسا کہ چند ماہ پہلے جامعہ قائد میں کچھ ہوا ہی نہیں۔ یہی وہ لوگ تھے جنھوں نے خون کی ہولی جامعہ قائد میں کھیلی تھی۔
#StopInterferingHEC
#Holi
IMF has rejected Pakistan's request,
#USCoastGuard #StateKilledUsmanKakar #Blast23 #VerySad #Billionaires #Rest_in_Peace #Titanic #dubai #StopinterferingHEC #LalMasjid
#ImranKhanForPakistan

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ہولی کی تقریبات، اس کی وسیع میڈیا کوریج، #HEC کا نوٹیفکیشن اور پھر اس نوٹیفکیشن کی withdrawal نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے ادارے لبرل لابیوں کا دباؤ برداشت نہیں کر سکتے۔
#StopInterferingHEC
لبرل موم بتی گروپ (جو پاکستان میں نہ ہونے کے برابر ہے) کا پریشر لے کر HEC نے ہولی جیسی رسومات کو مسلمانوں میں رکوانے کانوٹس واپس لے لیا. یہ فعل انتہائی قابل مذمت ہے. بہرحال اسلامی تشخص کے حق میں ہماری کوششیں جاری رہیں گی. اللّہ ہماری مدد فرمائیں گےان شاءاللہ!
#StopInterferingHEC

یہ کیسے ممکن ہے کہ جو ہندو کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے، جو عیسائی کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے، جو یہودی کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے اور جو مسلمان کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے یعنی ہم بھی ٹھیک وہ بھی ٹھیک تو پھر
اِنَّ الدِّيۡنَ عِنۡدَ اللّٰهِ الۡاِسۡلَامُ
یہ کیا ہے۔
#StopInterferingHEC
یہ ہوتی ہےخوفزدہ قیادت،سطحی قیادت،ان کی وجہ سےاس ملک میں اسلام مظلوم ہےاور پاکستان غلام اور پسماندہ،ان لوگوں نےHECکا نوٹیفیکیشن پڑھاہی نہیں،HECنےھندو کمیونٹی کیلئےہولی منانے پر پابندی سرے لگائی ہی نہیں،غیر مسلموں کو پاکستان میں اپنی عبادت گاہوں،تہواروں کی مکمل آزادی ہے،HEC نےمسلم طلباء کیلئے پاکستان کی اسلامی شناخت،اسلامی ثقافتی اقداراورتعلیم کےمختلف میدانوں میں مہارتوں کی بات کی تھی،اوراپنی ثقافت واقدار سے وابستگی کی بات کی تھی،کیا پاکستانی نیشنلزم کہیں ہے؟کیا پاکستانی ثقافت کہیں ہے؟حکومت کی صفوں میں موجود دینی قیادت کو اس پسپائی کاضرور نوٹس لینا چاہئے۔

حریم شاہ کی اب خیررررررر
نہیں 😜
#StopInterferingHEC
HEC's decision to ban un-Islamic programs in universities shouldn't be seen as an attack on freedom of expression. It is a step towards preserving our cultural values and promoting an environment that aligns with the objectives of our constitution. #StopInterferingHEC

ہم کسی مذہب اور مذہبی تہوار کے خلاف نہیں لیکن ایک مسلم معاشرے میں ایسے تہوار بلا سوچے سمجھے مسلم نسل نو کے لئے پسندیدہ بنانا اور غیر ضروری طور پر انہیں مذہبی رواداری کا نام دینا ،اجاگر کرنا یہ اکثریت طبقہ کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ ہے۔
#StopInterferingHEC
یا تو آپ سیدھا سیدھا اسلام کا لبادہ اتار پھینکیں اور ان کے رنگ میں رنگ جائیں اور اپنے مسلم ہونے سے برا٘ت کا اعلان کریں تو ہم کہیں گے کہ آپ کا موقف درست سے ورنہ ہم یہی سمجھیں گے کہ آپ منافقت کا لبادہ اوڑھ کر مغربی تہذیب کے گماشتے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
#StopInterferingHEC
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان تمام آئمہ مساجد سے ملتمس ہے کہ کل خطبہ جمعہ میں اس بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف آواز اٹھائیں اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نظریاتی اساس اور دینی و سماجی اقدار کے تحفظ میں کو اپنا موضوع بنائیں۔
#StopInterferingHEC

یہ کیسے ممکن ہے کہ جو ہندو کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے، جو عیسائی کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے، جو یہودی کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے اور جو مسلمان کرتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے یعنی ہم بھی ٹھیک وہ بھی ٹھیک تو پھر
اِنَّ الدِّيۡنَ عِنۡدَ اللّٰهِ الۡاِسۡلَامُ
یہ کیا ہے۔
#StopInterferingHEC
@sherryrehman Kindly....... #StopInterferingHEC !!!!! and stop passing this and transgender type bills on a very respected seat of MNA of Pakistan and playing with constitution of Pakistan..!!! Plzzz
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ہولی کی تقریبات، اس کی وسیع میڈیا کوریج، #HEC کا نوٹیفکیشن اور پھر اس نوٹیفکیشن کی withdrawal نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے ادارے لبرل لابیوں کا دباؤ برداشت نہیں کر سکتے۔ #StopInterferingHEC
آگے کہنے لگا کہ جب عصر کی اذان ہو رہی تھی تو میں سپیکرز بند کرنے لگا تو آپ کا ایک مسلمان جو نشے کی حالت میں تھا ، اس نے مجھے روکا اور مارنے کی دھمکی دی۔
یہ ہے دیسی لبرلز کی حالت۔۔
افسوس
#StopInterferingHEC
ہٹس پے ایک ہندو سٹوڈنٹ کے ساتھ ہولی پے ڈسکشن ہو رہی تھی، اس نے بتایا کہ ہمارے ہولی میں بے حیائ نہیں ہوتی، ادھر جو لڑکے لڑکیاں ایک ساتھ نشے میں دھت ناچ رہی تھی، یہ ہمارے مذہب میں منع ہے ۔ آپ کہ مسلمان ہمارے ہولی کو بدنام کر رہے ہیں
1/2
#StopInterferingHEC
دیسی سیکولرز اور دیسی لبرلز کو اگر ہندووں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اتنا ہی شوق ہے، تو کل یونیورسٹی میں گائے لاکر اس کا پیشاب بھی پیا جائے۔ تاکہ اظہار یکجہتی میں کوئ کمی، کوتاہی نا رہ جائے۔
#StopInterferingHEC
How shamelessly Higher Education commission is defending illogical, unnecessary events in the institutes of Islamic Republic of Pakistan.
#StopInterferingHEC

The celebrations of holi in Quaid Azam University Islamabad, its wide media coverage, #HEC notification and its consequent withdrawal has once again demonstrated that our institutions can't withstand the pressure liberal lobbies. There is no harm for religious minorities to observe and celebrate their religious festival. However, we are witnessing a well orchestrated campaign at media, public space and campuses to rewrite our identity and culture. With all respect for minorities and their due rights, there should be no two options that Islam is the bedrock of our identity, culture and nationalism. Any attempts to rewrite our religious and cultural identity would not be allowed and tolerated and we will resist it on every front and forum.
#StopInterferingHEC
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ہولی کی تقریبات، اس کی وسیع میڈیا کوریج، #HEC کا نوٹیفکیشن اور پھر اس نوٹیفکیشن کی withdrawal نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے ادارے لبرل لابیوں کا دباؤ برداشت نہیں کر سکتے۔ مذہبی اقلیتوں کو اپنے مذہبی تہوار کو منانے پر نہ کوئی پابندی ہے اور نہ ہونی چاہیے لیکن گزشتہ چند برسوں سے میڈیا، پبلک اسپیس اور کیمپس میں ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے اور اس کے نتیجے میں نوجوان کو اپنی شناخت، کلچر سے بیزار کیا جارہا ہے اور فارن کلچر اور تہذیب کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ ہم اقلیتوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کے حقوق کا تحفظ بھی کرتے ہیں لیکن اسمیں کوئی دو آرا نہیں کہ اسلام ہماری شناخت، ثقافت اور مسلم، پاکستانی نیشنلزم کی بنیاد ہے۔ ہمارے مذہبی اور ثقافتی تشخص کو مسخ کرنے کی کسی بھی کوشش کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ہم ہر محاذ اور فورم پر اس کمپین اور ایجنڈے کی مزاحمت کریں گے۔
#StopInterferingHEC
Last Seen Hashtags on Sotwe
tamil wife
Seen from Netherlands
omegle
Seen from United States
momsonn
Seen from Germany
momsonn() +filter:native_video
Seen from Australia
momsonn()************* filter:videos
Seen from Turkey
nolimit video*
Seen from Netherlands
lactating
92i
Seen from France
นัดเย็ดมา
Seen from Thailand
mommy #son
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


















