محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
ازاد کشمیر میں کعلدم کمیٹی میں لگتا ہے پھوٹ پڑ گئی ہے سردار نذیر نے پندرہ جولائی کی کال دی مارچ کی ساتھ ہی کہتے ہیں ہمارا ان لیڈران سے کوئی تعلق نہیں ہے جنہوں نے یہ سٹیج استعمال کر کے پاکستان کے خلاف تقریریں کی ہیں پہلے ایک ماہ تک امان اور مہران کو پورا اسٹیج استعمال کرنے دیا گیا پاکستان کے باتیں ہونی دی اور اب کہتے ہیں ہمارا کوئی تعلق نہیں کیونکہ یہ مایوسی کا شکار ہوچکے کوئی مطالبہ نہیں مانا گیا معصوم کشمیریوں کی زندگی عذاب بنا دی ان کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں ابصار عالم
پاکستان بمقابلہ افغان طالبان؟
پاکستان بمقابلہ تحریک طالبان؟
پاکستان بمقابلہ بی ایل اے؟
پاکستان بمقابلہ پی ٹی ایم؟
پاکستان بمقابلہ ایکشن کمیٹی؟
پاکستان بمقابلہ صیہونی؟
پاکستان بمقابلہ ہندوتوا؟
یہ سب غلط ہے۔ اصل لڑائی صرف ایک ہی ہے۔
نظریہ اسلام پر بنا پاکستان بمقابلہ قوم پرستی
آزاد کشمیر سے اہم ترین خبر !!!!
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے انتشار پسند عناصر سردار امان اور خواجہ مہران سمعیت دیگر سے لاتعلقی کا اعلان خوش آئند ضرور ہےمگر یہ فیصلہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔ جن عناصر نے عوامی حقوق کی تحریک کو اپنے سیاسی ایجنڈے اور اشتعال انگیز بیانیے کے لیے استعمال کیاان سے فاصلہ اختیار کرنا ناگزیر تھا۔
اب صرف اعلان کافی نہیں عملی اقدام درکار ہے۔ ایکشن کمیٹی کو چاہیے کہ ایسے افراد کے لیے اپنے پلیٹ فارم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کرےعوام اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ناحق بہنے والے خون پر معافی مانگے اور سڑکوں کی سیاست کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرے کیونکہ عوام مسائل کا حل چاہتے ہیں انتشار نہیں۔ یہ وقت نعروں کا نہیں ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایکشن کمیٹی واقعی عوامی مفادات کی نمائندہ ہے تو اسے ثابت کرنا ہوگا کہ وہ بدامنی نہیں بلکہ امن، استحکام اور مسئلے کے پائیدار حل کے ساتھ کھڑی ہے۔👇👇
🚨برطانیہ میں نام 'محمد' مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑنے لگا!
یوکے کے آفس فار نیشنل اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، نام "محمد" مسلسل تیسرے سال بھی انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں کا سب سے مقبول اور پسندیدہ ترین نام بن گیا ہے۔ سبحان اللہ! ❤️ ایک انتہائی خوبصورت اور تاریخی تسلسل۔
پنجاب کی وزیر اعلی ان کاموں کا کریڈٹ لے رہی ہے جن کا کریڈٹ کونسلر لیتا ہے ۔ فواد چوہدری
ہم نے تو ایک پلیٹ سالن دینے والے کو بھی اس کام پر ٹر ٹر کرتے دیکھ رکھا ہے 😂😂
کالعدم جموں و کشمیرایکشن کمیٹی کے سردار امان اور ان کے چند ہمنوا آج جس مظلومیت کا ڈرامہ رچا رہے ہیں حقیقت میں وہ خود اس انتشار کی سیاست کے معمار ہیں جس نے کشمیر کے پُرامن ماحول کو نقصان پہنچایا۔ معصوم عوام کو ڈھال بنا کر، نوجوانوں کے ذہنوں میں زہر گھول کر اور پاکستان مخالف بیانیے کو ہوا دے کر یہ لوگ کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں اب کسی سے پوشیدہ نہیں۔دونوں اطراف بہنے والے ہر ناحق خون کا حساب تاریخ انہی شرپسندوں کے نام لکھے گی۔ قانون شاید دیر سے حرکت میں آئے، لیکن تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ پاکستان کو گالیاں دے کر دشمنوں سے داد لینے والو تم نے ہر ہتھکنڈا آزما لیا مگر جب ریاست تمہارے دباؤ اور بلیک میلنگ کے آگے نہ جھکی تو اب “آخری حد تک جانے” کی دھمکیاں دے کر اپنی سیاسی ناکامیوں پر پردہ ڈال رہے ہو۔
یاد رکھو۔۔۔۔۔تم نہ پہلے کشمیری عوام کے ہمدرد تھے اور نہ آج ان کے خیرخواہ ہو۔ تمہارا انجام بھی انہی عناصر جیسا ہوگا جنہیں وقت نے ہمیشہ رسوا کیا۔ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ کسی شور شرابے سے نہیں ٹوٹ سکتا۔ پاکستان اور کشمیر ایک تھے، ایک ہیں اور ہمیشہ ایک رہیں گے۔۔
شاباش مصر شاباش. مصر نے ریفری کی غیر جانبدار امپائرنگ پر فیفا میں اپنا بائیکاٹ ریکارڈ کروا دیا مصر نے کہا اگر ریفری کو قوانین کے تحت سزا نہیں ملے گی تو ہم فیفا سے ہمیشہ کے بائیکاٹ کرتے ہیں اور اپنے ساتھ دوسرے کئے ممالک کو شامل کر کہ الگ سے فٹبال لیگ کو جنم دیں گے. مصر کے ساتھ 29 ممالک نے اس فیصلے پر اتفاق کر دیا ہے
استعفیٰ دے کر مراعات سمیٹنے والوں کے لیے یہ خبر قابلِ غور ہے۔ سردار اختر مینگل نے 78 لاکھ 92 ہزار روپے “رضاکارانہ” نہیں بلکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے حساب مانگنے کے بعد واپس کیے۔ اگر ریکارڈ اور آڈٹ نہ بولتے تو شاید یہ رقم بھی خاموشی سے خزانے سے باہر ہی رہتی۔۔۔👇👇