عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا ایک چھوٹا سا لیکچر اس طرح گلے پڑ جائے گا۔ ہوش کے ناخن لیں۔ عوام ساری گیم سمجھ چکی۔ اب مزید یہ نہیں چل سکتا۔ عوام ملکی مفاد کی محافظ ہے آپ نہیں۔
آئین فوج کو سیاست میں مداخلت، مارشل لاء لگانے، حکومتیں بنانے و گرانے، شہریوں کو جبری لاپتہ کرنے، میڈیا و عدلیہ کو کنٹرول کرنے پرائیویٹ کمپنیوں کی طرح کاروبار کرنے، بند کمروں میں ملکی تقدیر کے فیصلے کرنے، انتخابات چوری کرنے اور جعلی مقدمات بنوانے کا اختیارات کب دیتا ہے؟ اگر کوئی جماعت یا گروہ فتنہ وفساد کر رہا ہے تو اسکے لیے دیگر ادارے، عدالتیں اور آئینی فورم موجود ہیں۔ فوج کا کام سرحدوں کی سکیورٹی اور بلانے جانے پر داخلی سکیورٹی اور ایمرجنسی امداد کے علاوہ کچھ زیادہ نہیں۔
میں تصویر نہیں لگا رہا بس اتنا بتانا ہے کہ وہ سرِ عام والا کھوتا ویورشپ نہ ملنے کی وجہ سے پاگل ہوا جا رہا ہے،
وہ کوئ بھی ٹویٹ کرتا ہے تو آپ نے اسے کوئ جواب کوئ کمنٹ نہیں دینا🔥✊
ان کا “پبلک انٹرسٹ “ کا شغل پورا ہوگیا اور ادھر ملک کے دو ٹکڑے ‘ چار بار مارشل لاء اور ایک وزیر اعظم پھانسی پر لٹک گیا — یہ وہ “پبلک انٹرسٹ “ ہے جس میں پبلک کا کوئی انٹرسٹ نہی اور پبلک کو کوئی انٹرسٹ نہی - پیریڈ