رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جسے کوئی مصیبت پہنچے، وہ کہے
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ اسے بدلہ ضرور دیتا ہے۔
حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 918
پہلے پورا سسٹم عمران خان سے ڈرتا تھا، اب پورا نظام عمران خان کے لڑکوں سے ڈر رہا ہے۔ سہیل آفریدی نظام کے گلے کی ایسی ہڈی بن چکا ہے جسے نگلنا بھی مشکل ہے اور اگلنا بھی مشکل ہے۔ جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں