الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہو�� تو؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
ان تجزیہ کاروں کیلئے جو سمجھتے ہیں کہ ایران کے بعد پاکستان کا نمبر ہے۔۔پاکستان ایک ڈیکلیئر ایٹمی طاقت ہے اور جن سات ممالک کے پاس یہ صلاحیت ہے پاکستان ان میں کئی ممالک سے کہیں زیادہ اس صلاحیت کو استعمال کرنے کی ٹیکنالوجی اور طاقت کا حامل ہے۔۔پاکستان کی فضائیہ صلاحیت ساری دنیا مئی 2025 نہ صرف دیکھ چکی ہے بلکہ مان بھی چکی ہے۔۔پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔امریکا ،اسرائیل اور بھارت آگ سے کھیلنے کی ہمت نہیں کر یں گے۔۔
اپنے اداروں اور اپنی فوج ہر بھونکنے والوں سنو سب سے ماڈرن اور مظبوط معاشی ملک ہے متحدہ عرب امارات
چند میزائل فائر ہوئے اور پورا یو اے ای عمارتوں سے باہر بیٹھا دیا ادھر ہم جنگ پر جنگ ہو��ی رہی میزائل چلتے رئے فائٹر جیٹ آتے رہے گرتے رہے مگر ہم سکون سے سوتے رہےصبح اٹھ کہ صورتحال پوچھتے ہیں یہ اللہ کے فضل سے پاک فوج کے دفاع پر مکمل یقین کی دلیل ہے اللہ پاک ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے آللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے
ہمارے جوان جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں انکی قدر کریں جو اپنی جانیں ہماری آزادی کہ لیے قربان کر رے ہیں،
#PakistanZindabad
#PakArmy_OurPride
#PakArmyZindabad
جو معلومات انٹیلیجنس ایجنسیوں کے پاس ہوتی ہے وہ عام آدمی کے پاس کہاں ہوتی ہے ، ایجنسیاں وہ کر گزرتی ہیں جو عام آدمی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا ، آئی ایس آئی پاکستان کی ایجنسی ہے انڈیا کی نہیں ، عام پاکستانی کیلئے یہ معیار کافی ہے کہ اگر آئی ایس آئی کسی سیاستدان کے خلاف ہے تو وہ سیاست دان محب وطن نہیں ہے اور دشمن کے آلہ کار بن چک�� ہے
آپ نے کبھی غور کیا کہ آپ کو خبر بھی نہیں ہوتی ہماری ایجنسی کے جوان شہید ہو جاتے ہیں یہ گمنام ہیرو ہیں ان کی قدر کریں ورنہ آپ کا ملک شام اور عراق بن جائے گا ذرا نہیں پورا سوچئے اور آپ نے خفیہ ایجنسیوں اور آئی ایس آئی کو پہچانیں اور ہمیشہ انکی صف میں کھڑے ہوں ، یہی لوگ ہیں جو ملکی سلامتی اور بقا کی و��حد نشانی ہیں 🔥🇵🇰
آئی ایس آئی زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
محبتی وطن پاکستانی
🇵🇰⚔️🐏⚔️🐏🇵🇰
خدارا پڑھیں اور سمجھیں👇
دیکھے مالدار ہونا الگ بات ہے اور دفاعی طور پر طاقتور ہونا الگ بات ہے، طاقت اصل چیز ہے۔
اگر آپ مالدار نہیں بھی ہیں لیکن اس کے باوجود بہترین دفاع کے ہامل ہیں تو مالدار اور طاقتور بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
تیل جیسی دولت سے مالا مال ملک وینزویلا کے صدر کو امریکہ نے اس کے گھر میں گھس کر بیوی سمیت گرفتار کرلیا ہے ، کیوں ؟؟ اس لئے کہ دفاعی طور پر طاقتور نہیں ہے کمزور ہے۔
��وج پر بھونکنے والے یہ تصویر دیکھ لیں ، اس میں امریکی فوجیوں کی جگہ RSS والے اور صدر کی جگہ آپ اور آپ کی بیوی بھی ہوسکتی ہے۔
پاک فوج اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ✌️
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثي�� تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔
ہاں ايك اور بات!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہو۔د۔ى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔
اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ نے پڑھ ليا ہے تو درود شريف پڑھيے، اور اپنى وال پر تاريخ كى اس عظيم شخصيت كا ذكر كيجيے۔ﷺﷺﷺﷺﷺ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#آفاق_سومرو
Follow to win 1 BTC!
We're giving away 1 #Bitcoin as we race to 5M followers! 🏁
🎯 From 4.6M–5M followers, every +0.1M = 200 winners split 0.2 BTC
👥 1,000 winners in total
✅ To join:
Follow @bitgetglobal
RT + tag 3 pals w/ #FollowToWin1BTC
Fill out: https://t.co/mqL1Gz6rET