بے شرمی سے کہنے والے کہ ہاں جہاز خریدا ہے، کڑوڑوں عوام کا پیسہ اڑاتے اڑاتے ، عوام کو کنگلا کر گئے-
اور جو عوام دوست پالیسی عمران خان نے بنائیں تھیں وہ سب ختم کر دیں -
اپنا علاج باہر، اور صحت انصاف کارڈ ختم-
یہ عوام دشمن ہیں !
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
اب وزیر مکرم صاحب ذرا یہ بتائیے کہ ساڑھے 3 سو کی اسمبلی میں 37 سیٹیں جیت کر اقتدار پر قابض ہونے والوں کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے۔۔۔
چور اور ڈاکو کی سزا شریعت میں کیا ہے جس نے 25 کروڑ عوام کا حق حکمرانی پر ڈاکہ ڈالا اور مینڈیٹ چوری کیا؟؟
ٹرمپ جن کے ہاتھوں سے فلسطینیوں کا خون ٹپک رہا ہے اس کو امن کا پیامبر کہنا اور نوبل انعام کے لیے بار بار نامزد کرنے کے بار میں شریعت کیا کہتی ہے؟؟؟
فلسطینیوں کے قاتل جینوسائیڈ کے مرتکب نیتن یاہو کے ساتھ ٹیبل شریک کرنے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟؟
اقبال نے شاید اس کیلئے کہا تھا
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسر
تاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
گنڈاپُور کے صوابی نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی راستے میں ندی میں طُغیانی کی وجہ سے گنڈاپور نے اپنی جان مشکل میں ڈالنا مناسب نہ سمجھا @AliAminKhanPTI@Ali_MuhammadPTI
How to identify “Swing Points”
1. Pivot points represent the start or end of a new trend.
2. Swing points are used to identify support and resistance.
3. Swing high and low can be used to identify trend directions.
مجھے کوئی ایک دہشتگرد بتائیں جس پر جنید اکبر سے زیادہ ایف آئی آریں درج ہوں جو عدالتیں دہشتگردوں کے لیے بنائی گئی تھیں وہاں سیاسی لوگوں کے ٹرائل ہو رہے ہیں ایجنسیاں سیاسی لوگوں کے پیچھے پڑے ہیں اس کو ہرانا ہے اس کو جتوانا ہے اس سے پارٹی بدلوانی ہے۔
—صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
سہیل آفریدی نے فکس میچ مریم بلاول مولانا ڈیزل کے بارے ببولا ہے۔ مکمل کلپ یہ ہے۔
علی امین ��ے آڈیو کلپ لیک کرنے میں جلدی نہ کریں، اسکو یہ مکمل ویڈیو کلپ بھیج کر ٹھنڈا کریں
جاوید ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر کے سید علی گیلانی کی یاد تازہ کر دی
ہندو فوج سید علی گیلانی کو یونہی بند کرتی تھی
جیسے آج پاکستانی فورس نے جاوید ہاشمی کو بند کیا ۔🤬🖐🏼
جنید اکبر وکٹوں سے باہر نکل کر فل ٹاس پر چھکا مارتے ہوئے💥🔥
آپ کے وزیراعلی کو دھمکی دی گئی ہے کہ اگر آپریشن نہیں کرو گے تو ہم گورنر راج لگا دیں گے، میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں جب آپ کے آباوجداد انگریزوں کے کتے نہلا رہے تھے تو اس وقت کے حاکم انگریز کے گھر جا کر یہاں کے ایک آفریدی نے اس کی بیوی کو اٹھایا تھا سوچو ہم تمہارا کیا حشر کریں گے
اگر یہ گورنر راج لگاتے ہیں تو آپ نے سب سے پہلے گورنر ہاؤس کا گھیراو کرنا ہے اور تب تک گھیراو رکھنا ہے جب تک یہ آپ کے وزیراعلی کو کرسی پر واپس نہیں بٹھا دیتے۔